تازہ تر ین :

فواد حسن فواد

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ امریکہ جانیوالی اہم شخصیت نے پاکستان واپسی سے انکار کردیا‎

  ہفتہ‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2017  |  15:53
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری اور موجودہ وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے سیکرٹری فواد حسن فواد جو وزیراعظم کے ہمراہ امریکہ کے دورہ پر تھے فوری طور پر وطن واپس نہیں آرہے۔ روزنامہ نوائے وقت کی ایک رپورٹ کے مطابق فواد حسن ...

نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے خلاف توہین عدالت کا حکم نامہ جاری 

  جمعرات‬‮ 3 اگست‬‮ 2017  |  16:13
اسلام آباد (آن لائن) سابق نااہل وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے خلاف توہین عدالت کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا حکم نامہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے تحریر کیاہے ۔ آن لائن کو حاصل ہونے والے حکم نامے ...

نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اور بابر بھروانہ کیخلاف کرپشن تحقیقات شروع

  منگل‬‮ 1 اگست‬‮ 2017  |  12:45
اسلام آباد (آن لائن) نیب حکام نے نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کیخلاف اربوں روپے کرپشن کی تحقیقات شروع کردی ہیںاس حوالے سے فواد حسن فواد کو طلب کرکے بیان بھی ریکارڈ کیا جائے گافواد حسن فواد کے ساتھ ساتھبابر بھروانہ سے بھی تحقیقات کرنے کا فیصلہ ...

فواد حسن فواد کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی

  ہفتہ‬‮ 29 جولائی‬‮ 2017  |  12:30
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری ،معروف بیورو کریٹ فواد حسن فواد کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی انہیں تشویشناک حالت میں پمز منتقل کردیا گیا ہے ۔ایک قومی روزنامے میں شائع خبر کے مطابق فواد حسین فواد گزشتہ روز پی ایم ہائوس میں زمین پر گر پڑے جس کے بعد انہیں پمز کے وی ...

وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی فیملی بیرون ملک روانہ ہوگئی

  جمعہ‬‮ 21 جولائی‬‮ 2017  |  10:51
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی فیملی بیرون ملک روانہ ہوگئی ۔ایکسپریس نیوز کے مطابق انویسٹی گیشن سیل کو حاصل ہونے والی سفری دستاویزات کے مطابق فواد حسن فواد کی فیملی غیر ملکی پرواز سے باہر روانہ ہوئی۔ادھر سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومتی ...

پانامہ کیس۔۔ جے آئی ٹی میں شامل 2 اہم ترین افسران کا نواز شریف سے کیا تعلق ہے؟

  جمعرات‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2017  |  12:18
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی کی حیثیت ایسی ہے جسے نواز شریف ایک دستخط کرکے ختم کر سکتے ہیں، میاں محمد نواز شریف اس لئے خاصے مطمئن نظر آ رہے ہیں، جو مرضی ...

وزیراعظم کے ایک قریب ترین اعلی افسرپرکروڑوں روپے کے الزامات ،تحریک انصاف حقائق عوام کے سامنے لے آئی ،حکومت سے بڑامطالبہ

  جمعرات‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2017  |  22:34
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم نواز شریف کے نام خط ارسال کردیا۔خط تحریک انصاف کی سینئر رہنما عندلیب عباس نے لکھا۔ انہوں نے وزیر اعظم کے سیکرٹری فواد حسن فواد پر لگے بدعنوانی کے الزمات کی بابت استفسارکرتے ہوئے وزیر اعظم سے کہا کہ آپ ...

وزیراعظم کے دامادکیپٹن صفدر کی اہم شخصیت سے صلح کرانے کافیصلہ

  منگل‬‮ 21 مارچ‬‮ 2017  |  19:58
اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعظم کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر اور وزیراعظم کے سیکرٹری فواد حسن فواد کے درمیان صلح کرانے کی تجویز پر تمام ارکان نے اتفاق کیا‘ وزیراعظم نواز شریف نے فاٹا سمیت ملک میں تمام ترقیاتی ...