fbpx
تازہ تر ین :

فضائی طاقت

13ہزار398 جنگی طیاروں کے ساتھ امریکہ دنیا کی سب سے بڑی فضائی طاقت ،جانتے ہیں وہ ملک جس کے پاس ایک بھی جنگی طیارہ نہیں

  ہفتہ‬‮ 24 اگست‬‮ 2019  |  12:25
لندن(آن لائن)ملٹری ویب سائٹ گلوبل فائر پاور نے تازہ ترین جائزے میں یہ انکشاف کیا ہے کہ ا مریکہ 13ہزار398 جنگی طیاروں کے ساتھ دنیاکی سب سے بڑی فضائی طاقت کا حامل ملک ہے جبکہ عرب ممالک میں مصر مختلف قسم کے 1092 جنگی طیاروں کے ساتھ پہلے نمبر پر ...