تازہ تر ین :

فری ویزہ

پاکستانیوں کیلئےبڑی خوشخبری اب ویزے کی ضرورت نہیں، بڑے عرب ملک نے شاندار اعلان کر دیا

  جمعرات‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2017  |  12:41
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر نے پاکستانیوں کیلئے فری ویزہ کا اعلان کر دیا ، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سےلگائی جانیوالی پابندیوں کے بعد قطر نے زیادہ تر ممالک کے شہریوں کیلئے فری ویزہ کا اعلان کر دیا ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق اب کوئی بھیپاکستانی شہری قطر پہنچ ...