تازہ تر ین :

فاٹا

پاکستان کے بڑے اور اہم ترین علاقے کا سیکورٹی نظام تبدیل، کونسی فورس ختم کر دی گئی؟

  اتوار‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2017  |  12:17
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) فاٹا میں صدر مملکت ممنون حسین کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے بعد پولیس نظام کو لیویز سے تبدیل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فاٹا میں بھی دیگر صوبوں کی طرح لیویز کمانڈنٹ کے بجائے آئی جی پولیس سربراہ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدرممنون حسین نے پولیس ...

’’حکومت کو 20 مئی تک کی مہلت دیدی گئی‘‘ مقررہ تاریخ کے بعد کیا، کیا جائے گا؟

  اتوار‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2017  |  13:37
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) کے نمائندگان اور اہم سیاسی جماعتوں نے فاٹا اصلاحات کے نفاذ میں مزید تاخیر ہونے پر اسلام آباد میں دھرنے کی دھمکی دے دی۔قبائلی علاقے کے نمائندگان اور سیاسی جماعتوں نے مجوزہ فاٹا اصلاحات کے نفاذ میں تاخیر پر اپنے ...

فاٹاقبائل نے 3 مارچ کو ہر سال یوم آزادی منانے کا اعلان کردیا

  پیر‬‮ 6 مارچ‬‮ 2017  |  22:36
اسلام آباد(آئی این پی )قبائل نے فا ٹا کوخیبرپختونخوا میں ضم کرنے کے دن تین مارچ کو ہر سال یوم آزادی منانے کا اعلان کردیا ، یہ اعلان پیرکو قومی اسمبلی میں فاٹا کے پارلیمانی لیڈرشاہ جی گل آفریدی نے ایوان کی کاروائی کے دوران کیا نکتہ اعتراض پرفاٹا کے ...

فاٹا اورخیبر پختونخوا ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،اہم ترین اعلان

  اتوار‬‮ 12 فروری‬‮ 2017  |  21:21
چارسدہ (آئی این پی) گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا بینہ کے آئندہ اجلاس میں فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنیکا باقاعدہ اعلان کرینگے ۔ وفاقی وزیر سرتاج عزیز کی سربراہی میں ریفارمز کمیٹی نے فاٹا کے تمام ...

اہم سیاسی جماعت نے وفاق کیخلاف دھرنے کا اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 10 فروری‬‮ 2017  |  23:04
پشاور(آئی این پی )امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا مشتاق احمد خان نے فاٹا اصلاحات کاوفاقی کابینہ ایجنڈے سے اخراج اور فاٹا اصلاحات میں تاخیر کے ذمہ دار وفاقی حکومت اور وزیر اعظم کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے ایجنڈے سے ہٹا کر فاٹا کے عوام کو مایوس ...

فاٹا کا صوبہ خیبر پختونخواہ میں انضمام،جرگے نے حکومت کی حمایت کردی

  بدھ‬‮ 8 فروری‬‮ 2017  |  21:25
مہمند ایجنسی(آن لائن)مہمند ایجنسی، فاٹا اصلاحات کو وفاقی کابینہ کے ایجنڈے سے خارج کرنا حکومت کا مدبرانہ فیصلہ ہے ۔ قبائلی مشران اور کشران سمیت اکثریتی آبادی فاٹا کا صوبہ خیبر پختونخواہ میں انضمام مسترد کر چکے ہیں۔ الگ صوبہ ، الگ کونسل بنایا جائے یا ایف سی آر میں ...

اسفندیارولی نے دھرنے کی دھمکی دیدی

  منگل‬‮ 7 فروری‬‮ 2017  |  21:01
چارسدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)اے این پی کے سربراہ اسفندیار خان ولی نے کہاہے کہ فاٹاکوخیبرپختونخوامیں ضم کیاجائے اگرایسانہ کیاگیاتو12 مارچ کواسلام آبادمیں دھرنادیاجائے گااورحکمرانوں کوعمران خان کادھرنابھول جائے گا۔اسفندیارخان ولی نے ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سی پیک میں مغربی روٹ کے بغیرپختونوں کواس کاکوئی فائدہ نہیں ہے ۔انہوں نے مزید کہاکہ دہشتگردی ...

قبائلی علاقہ جات کے بارے میں اہم ترین فیصلہ،صدرممنون حسین نے منظوری دیدی

  پیر‬‮ 6 فروری‬‮ 2017  |  23:09
اسلام آباد (آئی این پی) دہشگردوں اور ان کے مالی معاونین اور دیگر جرائم کے خاتمے کے لئے ایف آئی اے کا دائرہ کار فاٹا تک پھیلا دیا گیا ، صدر ممنون حسین نے منظوری دیدی ، باضابطہ نوٹیفکیشن آئندہ چندروز میں جاری ہونے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق ...

زمین اپنے خزانے اگلنے لگی، پاکستانیوں کو مبارک باد

  جمعرات‬‮ 12 جنوری‬‮ 2017  |  10:18
پشاور(این این آئی)گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑاکی ہدایت پرفاٹا میں آئل اینڈگیس کے 15 بلاکس کی 2D سیسمک سروے کاکام مکمل کیاگیاہے جس کے مطابق فاٹا میں 20 ٹریلین کیوبک فٹ گیس کے ذخائر موجود ہیں۔ گورنرنے فاٹا سیکرٹریٹ کے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ فاٹا میں تیل اورگیس ...

قبائلی علاقہ جات(فاٹا) میں عظیم خزانہ دریافت،بڑی خبر سنادی گئی،رپورٹ میں زبردست انکشافات

  بدھ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2017  |  22:15
پشاور(این این آئی)گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑاکی ہدایت پرفاٹا میں آئل اینڈگیس کے 15 بلاکس کی 2D سیسمک سروے کاکام مکمل کیاگیاہے جس کے مطابق فاٹا میں 20 ٹریلین کیوبک فٹ گیس کے ذخائر موجود ہیں۔ گورنرنے فاٹا سیکرٹریٹ کے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ فاٹا میں تیل اورگیس ...