تازہ تر ین :

غلام سرور

پی ٹی آئی چھوڑنے کی اطلاعات!وزارت تبدیل کئے جانے کے بعدغلام سرور نے بڑا اعلان کردیا

  پیر‬‮ 22 اپریل‬‮ 2019  |  11:45
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا کہ پی ٹی آئی میں پاکستان کو بچانے کے لئے شامل ہوا ، ہم تو چوروں اور ڈاکوؤں سے نجات دلانے کے لئے آئے ہیں ، میں پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ انہوں ...

عمران خان نے غلام سرور کو وزارت پٹرولیم چھوڑنے کا کہہ دیا

  جمعرات‬‮ 18 اپریل‬‮ 2019  |  16:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسد عمر کے استعفیٰ کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے غلام سرور کو بھی وزارت پٹرولیم کا عہدہ چھوڑنے کا کہہ دیا،نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا جھکڑ تیز ہو چکا ہے ۔ عمران خا ن نے اسدعمر کو وزارت توانائی کی ...

عمران خان کا انتہائی اہم فیصلہ! 5 وفاقی وزرا کے قلمدان تبدیل،نئےوفاقی وزیر خزانہ اور وفاقی وزیرداخلہ کون ؟نام سامنے آگئے

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  13:25
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزرا کی کارکردگی پر نظر ثانی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پانچ وفاقی وزیروں کے قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ان وزارتوں میں وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے وزارت لے کر انہیں وزارت پیٹرولیم دی جائے گی ...

کیا وفاقی وزیر غلام سرورسے واقعی استعفیٰ طلب کیا گیا ہے؟حقیقت کھل کر سامنے آگئی

  ہفتہ‬‮ 6 اپریل‬‮ 2019  |  14:07
راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے وزارت سے استعفیٰ طلب کر نے کی خبروں کو سختی سے مسترد کر تے ہوئے کہاہے کہ مجھ سے کسی نے استعفیٰ نہیں مانگا ،عمران خان کو لٹا ہوا پاکستان ملا ، صورتحال ٹھیک ہوگی اور اگلا الیکشن بھی جتیں گے،احسن ...

وزیر اعظم ہو تو عمران خان جیسا! جو کہا کردکھایا، پورے پاکستان نے سکھ کا سانس لیا

  اتوار‬‮ 17 مارچ‬‮ 2019  |  12:41
راولپنڈی(آن لائن) وزیر اعظم کے حکم پر عمل درآمد کا آغاز،اضافی گیس بلوں کی واپسی شروع، وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ اضافی گیس بل کی مد میں 50کروڑ روپے واپس ایڈجسٹ کیے جاچکے ہیں۔اتوار کو ایک بیان میں وفاقی وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ سوئی ...

چوہدری نثار تاریخی شکست کے بعد حواس کھو بیٹھے ،سیاسی یتیم اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں ،غلام سرور کا تگڑا ردعمل

  پیر‬‮ 11 مارچ‬‮ 2019  |  9:57
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ چوہدری نثار تاریخی شکست کے بعد حواس کھو بیٹھے ہیں،حلف نہ اٹھانے پر انھیں صوبائی اسمبلی کی رکنیت سے بھی فارغ کیا جائے،عوامی خدمت کا جذبہ ہوتا تو صوبائی اسمبلی کا حلف اٹھا لیتے ۔سابق وفاقی ...

گیس قیمت میں اضافے سے تمام لوگ متاثر ہوئے ، وزیر پٹرولیم کااعتراف ،ساتھ ہی بڑی خوشخبری سنا دی

  ہفتہ‬‮ 2 فروری‬‮ 2019  |  17:04
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے اعتراف کیا ہے کہ گیس قیمت میں اضافے سے تمام لوگ متاثر ہوئے ہیں ، پانچ سال میں گیس کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوا ، مجبوری میں قیمت بڑھانا پڑی ،ملک چلانا ہے تو عوام کو بوجھ ...

تحریک انصاف کی حکومت میں انصاف کا خون۔۔۔!!! وفاقی وزیر غلام سرور نے ضلع کرک سے ہزارہ ڈویژن آنیوالی گیس کا رخ اپنے حلقے کی طرف موڑ لیا ،عوام سراپااحتجاج 10افراد کی ہلاکتوں کا مقدمہ کن کیخلاف درج کرانیکا اعلان کردیا؟

  ہفتہ‬‮ 19 جنوری‬‮ 2019  |  12:38
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایبٹ آباد میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے گزشتہ 20 دنوں میں 10 افراد جاں بحق ہوچکے ، جن میں ایک خاندان کے پانچ، ایک خاندان کے تین اور تیسرے خاندان کے دو افراد (دادی، پوتا) شامل ہیں۔ اس صورتحال پر ایبٹ آباد کے عوام شدید ...

2گیزر، 3ہیٹرز۔۔بل 59ہزار، وفاقی وزیر غلام سرور کو دن میں تارے نظر آگئے،تنگ آکر ایسا قدم اٹھا لیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

  منگل‬‮ 15 جنوری‬‮ 2019  |  10:51
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تیل وگیس کے شعبہ کے وفاقی وزیر غلام سرور خان نےگیس کابل59ہزار روپے آنے پرگیزراور دو ہیٹرز بند کردیے ،روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی وزیرپٹرولیم غلام سرور خان نے بتایا کہ ہم بےدردی سےگیس استعمال کرتے ہیںان کےمنسٹر انکلیو میں گھرکاگیس کابل 59ہزار روپے آیاہے اتنابل وہ ...

وفاقی وزیر غلام سرور نے کسی دوسرے غلام سرور نامی شخص کی سند پر بی اے کی ڈگری حاصل کی،نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

  پیر‬‮ 14 جنوری‬‮ 2019  |  16:52
اسلام آباد(اے این این )وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔حلقہ این سے 59 کے ہی ایک شہری نے وفاقی وزیر کے خلاف دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ غلام سرور 2002 کے انتخابات میں میٹرک پاس تھے جبکہ ...

چوہدری نثار اورپی ٹی آئی کے سرور خان گروپوں میں مسلح تصادم گولیوں کی بوچھاڑ، علاقہ میدان جنگ بن گیا، متعدد افراد زخمی

  ہفتہ‬‮ 28 جولائی‬‮ 2018  |  11:17
راولپنڈی (آن لائن) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار اور تحریک انصاف کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی سرور خان کے گروپوں میں مسلح تصادم ‘ تین افراد زخمی ہسپتال منتقل جھگڑے کے باعث علاے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ گزشتہ روز راولپنڈی کے نواحی علاقے چکری روڈ ...

الیکشن 2018کا سب سے بڑا اپ سیٹ، چوہدری نثار این کو اے 63اور پی پی 12سےپی ٹی آئی کے ہاتھوں شکست مگر این اے 59میں ن لیگ کے گرفتار قمر الاسلام کی کیا پوزیشن ہے؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

  جمعرات‬‮ 26 جولائی‬‮ 2018  |  11:18
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن 2018کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اس الیکشن میں کئی بڑے اپ سیٹ سامنے آرہے ہیں، انہی میں سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کے حلقوں کے نتائج بھی شامل ہیں جہاں سے تحریک انصاف نے سابق وزیرداخلہ کو قومی و صوبائی نشستوں پر پچھاڑ دیا ...