fbpx
تازہ تر ین :

غزہ سرحد،اسرائیلی فائرنگ،امدادی کارکن

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فائرنگ سے امدادی کارکن شہید، 100 سے زائد زخمی

  ہفتہ‬‮ 11 اگست‬‮ 2018  |  12:25
مقبوضہ غزہ (ا نٹرنیشنل ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایک امدادی کارکن شہید اور ایک سو سے زاید فلسطینی زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے ...