تازہ تر ین :

عوام کا دلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کے رہنما ء کی پارٹی امیدواروں کے حق میں انوکھی انتخابی مہم، گھوڑے پر سوار ہوکر شہر کاگشت عوام سے بلے کو ووٹ دینے کی اپیل،عوام کا دلچسپ ردعمل

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  0:11
جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آبادمیں تحریک انصاف کے رہنما ء کی پارٹی امیدواروں کے حق میں انوکھی انتخابی مہم گھوڑے پر سوار ہوکر شہر کاگشت عوام کو بلے سے ووٹ دینے کی اپیل تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما اور ضلع جیکب آباد کے انفارمیشن سیکریٹری ...