fbpx
تازہ تر ین :

عوام

موجودہ حکومت نے تاریخ کا سب سے زیادہ قرضہ لے لیا تحریک انصاف کی حکومت کا 7ماہ کا قرضہ پاکستان کے 30 سال کے قرضے سے زیادہ ہو گیا

  بدھ‬‮ 10 اپریل‬‮ 2019  |  12:44
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار میں آنے سے قبل اپنے ہر جلسےمیں یہی اعلان کیا تھا کہ ملک چلانے کیلئے ہم قرضہ نہیں لیں بلکہ پاکستان کی سرزمین میں اتنے وسائل موجود ہیں کہ ہمیں قرضہ لینے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی ، ہمارے پاس ...

لنگڑا اور کانا بادشاہ

  جمعہ‬‮ 25 جنوری‬‮ 2019  |  19:51
ایک بادشاہ انصاف پسند اور عوام کے دکھ سکھ کو سمجھنے والا تھا مگر جسمانی طور پر ایک ٹانگ سے لنگڑا اور ایک آنکھ سے کانا تھا۔ ایک دن بادشاہ نے اپنی مملکت کے ماہر مصوروں کو اپنی تصویر بنوانے کیلئے بلوا لیا۔ اور وہ بھی اس شرط ...

’’عوام کو 3دنوں میں دوسرا تحفہ‘‘ گیس کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟

  جمعہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2017  |  14:42
لاہور ( این این آئی)سرکاری ایل پی جی کمپنی ایس ایس جی سی نے گیس کے ریٹ میں 5روپے فی کلو اضافہ کر دیا جس کے بعد گھریلو سلنڈر 40 سے 50 روپے اور کمرشل سلنڈر 190 روپے مہنگا ہو گیا۔ایل پی جی گیس کی قیمت کراچی میں 80روپے فی ...

عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں کتنے روپے کا اضافہ ہو سکتا ہے؟

  پیر‬‮ 30 جنوری‬‮ 2017  |  9:50
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مہنگائی سے تنگ عوام پر حکومت ایک اور بم گرنے کو تیار، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔ یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔ اوگرا آج سمری کو حتمی شکل دے کر وزارت پٹرولیم کو ارسال کرے ...

وفاقی حکومت نے عوام پر اب تک کا سب سے بڑا بجلی بم گرا دیا

  جمعرات‬‮ 12 جنوری‬‮ 2017  |  12:13
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عوام کی جیبوں سے مزید 9 ارب روپے نکالنے کا منصوبہ تیار کرلیا، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کے بلوں پر نیلم جہلم سرچارج کے نفاذ میں ڈیڑھ سال توسیع کی منظوری دیدی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیلم ...

فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،کیسا گوشت عوام کو کھلایاجارہاہے؟ افسوسناک انکشافات

  جمعہ‬‮ 2 دسمبر‬‮ 2016  |  21:29
لاہور ( این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم نے ٹولنٹن مارکیٹ سے 500کلو بیمار چکن اور2غیرقانونی سلاٹر ہاؤسز سے بیمار جانوروں کا 500کلوگوشت برآمد‘ گوشت لانے والی گاڑی ضبط کرکے2افرادکو گرفتار کرلیا جبکہ فیلڈ ٹیموں نے لاہور‘ فیصل آباد ‘ گوجرانوالہ اور راولپنڈی میں چیکنگ کرتے ہوئے ناقص انتظامات کی ...

تھائی لینڈ،عوام اورپہلوان

  پیر‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  23:59
ایئر مارشل (ر) اصغر خان کے مطابق ایک مرتبہ میں تھائی لینڈ گیا، دیکھا کہ ہمارے سفیر بڑے دل گرفتہ اور پریشان تھے۔ میں نے وجہ پوچھی تو کہنے لگے بڑا خوفناک واقعہ ہوا، اس نے مجھے ہلا کر رکھ دیا ہے۔ مجھے جو قصہ سنایا گیا تھا وہ سچا ...

پھر خاموشی سے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ،اربوں روپے وصول کرلئے گئے اور پتہ بھی نہ چلا،حیرت انگیزانکشاف

  جمعہ‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  23:03
لاہور (آئی این پی) رواں سال اکتوبرکے بجلی کے بلوں میں عوام سے22ارب روپے اضافی وصول کیے جانیکا انکشاف جبکہ سنٹرل پاور پر چیزئنگ کمپنی نے بجلی 2روپے 80پیسے سستی کر کے قوم کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا حتمی فیصلہ24نو مبر کو کیا جائیگا ۔ میڈیا رپورٹس کے ...

ڈالر کی قدر میں اضافہ ،مستقبل میں کیا ہوگا؟فاریکس ایسوسی ایشن کی حیرت انگیز پیش گوئی،عوام کو خبردارکردیا

  جمعہ‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  20:10
کراچی(این این آئی)فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ بلاوجہ ڈالر کی خریداری سے وہ نقصان اٹھا سکتے ہیں کیونکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ عارضی ہے۔ چند روز میں ہی ڈالر ایک بار پھر 106 روپے سے بھی نیچے آ جائے ...

یورپ میں عوام کیلئے گھر بیٹھے مفت ماہانہ آمدنی کا پروگرام

  منگل‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  0:14
لاہور (آن لائن) غیر ملکی میڈیا کے مطابق فن لینڈ، نیدرلینڈز، نیوزی لینڈ اور کینیڈا سمیت متعدد ممالک نے اپنی عوام کو گھر بیٹھے ماہانہ بنیادوں پر مستقل آمدنی دینے کا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کینیڈا کے صوبے انٹاریو میں اس نظام کو آزمانے کی شروعات ہو ...