’’میں عوام کو دھوکے میں رکھنے کا قائل نہیں‘‘ ماضی میں جو غلطیاں حکمرانوں نے کی وہ ہم نہیں کرینگے عمران خان نے وزراء پربڑی پابندی لگا دی

24  جنوری‬‮  2019

’’میں عوام کو دھوکے میں رکھنے کا قائل نہیں‘‘ ماضی میں جو غلطیاں حکمرانوں نے کی وہ ہم نہیں کرینگے عمران خان نے وزراء پربڑی پابندی لگا دی

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)وزیراعظم عمران خان سانحہ ساہیوال پر وزراء کے متضاد بیانات پر برہم ہو گئے۔وزیراعظم عمران خان نے وزراء کے بغیر تیاری کے میڈیا پر آنے اور پریس کانفرنس کرنے پر پابندی بھی لگا دی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا جب تیاری نہیں تھی تو علیحدہ علیحدہ بیانات کیوں دئیے گئے؟۔وزیراعظم نے ہدایت کی… Continue 23reading ’’میں عوام کو دھوکے میں رکھنے کا قائل نہیں‘‘ ماضی میں جو غلطیاں حکمرانوں نے کی وہ ہم نہیں کرینگے عمران خان نے وزراء پربڑی پابندی لگا دی

سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، عمران خان کا فوری ایکشن ، ہنگامی طور پر کیا قدم اٹھا لیا؟‎

23  جنوری‬‮  2019

سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، عمران خان کا فوری ایکشن ، ہنگامی طور پر کیا قدم اٹھا لیا؟‎

اسلام آباد(اے این این)سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم(جے آئی ٹی)کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو نہ صرف جے آئی ٹی رپورٹ پیش کی گئی بلکہ انہیں اس رپورٹ کی روشنی میں حکومت پنجاب کے اقدامات سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا… Continue 23reading سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، عمران خان کا فوری ایکشن ، ہنگامی طور پر کیا قدم اٹھا لیا؟‎

قطرمیں پاکستانیوں کے ساتھ بھارتی بھی عمران خان کا خطاب سننے آ گئے،وزیر اعظم پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

23  جنوری‬‮  2019

قطرمیں پاکستانیوں کے ساتھ بھارتی بھی عمران خان کا خطاب سننے آ گئے،وزیر اعظم پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

دوحہ (وائس آف ایشیا) وزیر اعظم عمران خان نے گذشتہ روز دورہ قطر کے دوران پاکستانیوں سے خطاب کیا۔ قطر میں مقیم پاکستانیوں نے دوحہ الوقارہ سٹیڈیم میں وزیراعظم عمران خان کی آمد پر ان کا پرجوش خیرمقدم کیا۔منگل کو وزیراعظم جب خطاب کیلئے سٹیڈیم میں پہنچے تو ہزاروں پاکستانیوں نے کھڑے ہو کر ان… Continue 23reading قطرمیں پاکستانیوں کے ساتھ بھارتی بھی عمران خان کا خطاب سننے آ گئے،وزیر اعظم پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

عمران خان حکومت کی بڑی کامیابی بڑے عرب ملک نے ایک لاکھ پاکستانیوں کو روزگار فراہم کرنے کی درخواست منظور کرلی

23  جنوری‬‮  2019

عمران خان حکومت کی بڑی کامیابی بڑے عرب ملک نے ایک لاکھ پاکستانیوں کو روزگار فراہم کرنے کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی  بڑی کامیابی ، قطر نے ایک لاکھ پاکستانیوں کو روزگار فراہم کرنے کی درخواست منظور کرلی ۔عمران خان نے شکریہ ادا کرتے ہوئے قطر کو پاکستان میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر میں سرمایہ کاری کی پیشکش بھی کی۔نجی ٹی وی  کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا… Continue 23reading عمران خان حکومت کی بڑی کامیابی بڑے عرب ملک نے ایک لاکھ پاکستانیوں کو روزگار فراہم کرنے کی درخواست منظور کرلی

یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان! وزیر اعظم کی بیورو کریسی سرمایہ کاروں کے راستے کی دیوار بن گئی ،معروف کمپنی کے اربوں روپے ڈوب گئے ،گڈانی فش ہاربر کو آپریشنل کرنے کیلئے سپریم کورٹ کے احکامات بھی کھڈے لائن

اسلام آباد( آن لائن ) گڈانی فش ہاربر بیورو کریسی کی بھینٹ چڑھ گیا ، ایم کے پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے اربوں روپے ڈوب گئے ، گڈانی فش ہاربر کو آپریشنل کرنے کیلئے سپریم کورٹ کے احکامات کو بھی فائلوں تلے دبا دیا گیا ۔ وزیراعظم پاکستان ملک میں سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری… Continue 23reading یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان! وزیر اعظم کی بیورو کریسی سرمایہ کاروں کے راستے کی دیوار بن گئی ،معروف کمپنی کے اربوں روپے ڈوب گئے ،گڈانی فش ہاربر کو آپریشنل کرنے کیلئے سپریم کورٹ کے احکامات بھی کھڈے لائن

نوازشریف پر تنقید کرنیوالے عمران خان نے خود بھی ہاتھ میں’’پرچی‘‘ پکڑ لی،امیر قطر سے ملاقات کے دوران پرچی لیکر بیٹھے رہے،سوشل میڈیا پر وزیر اعظم شدید تنقید کی زد میں آگئے‎

23  جنوری‬‮  2019

نوازشریف پر تنقید کرنیوالے عمران خان نے خود بھی ہاتھ میں’’پرچی‘‘ پکڑ لی،امیر قطر سے ملاقات کے دوران پرچی لیکر بیٹھے رہے،سوشل میڈیا پر وزیر اعظم شدید تنقید کی زد میں آگئے‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کو ہاتھ میں پرچی پکڑ کر عالمی میٹنگز میں جاتا دیکھ کر تنقید کرنے والے عمران خان کے ہاتھ میں دورہ قطر کے دوران ’’پرچی‘‘ کی نشاندہی کا انکشاف۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج کل قطر کے سرکاری دورے پر ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اقتدار میں آنے… Continue 23reading نوازشریف پر تنقید کرنیوالے عمران خان نے خود بھی ہاتھ میں’’پرچی‘‘ پکڑ لی،امیر قطر سے ملاقات کے دوران پرچی لیکر بیٹھے رہے،سوشل میڈیا پر وزیر اعظم شدید تنقید کی زد میں آگئے‎

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے مثال قائم کر دی،وزرا ء اور حکومتی اراکین کوکہاں سے علاج کروانے کا حکم جاری کردیا؟

22  جنوری‬‮  2019

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے مثال قائم کر دی،وزرا ء اور حکومتی اراکین کوکہاں سے علاج کروانے کا حکم جاری کردیا؟

اسلام آباد( وائس آف ایشیا)پاکستان تحریک انصاف نے گذشتہ دور حکومت میں لیگی حکومت کے نمائندوں اور وزرا کو بیرون ملک علاج کروانے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ پی ٹی آئی کے بر سر اقتدار آنے کے بعد عمران خان اور ان کی جماعت کے لیے کڑا امتحان تھا کہ اب وہ کیسے… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے مثال قائم کر دی،وزرا ء اور حکومتی اراکین کوکہاں سے علاج کروانے کا حکم جاری کردیا؟

سانحہ ساہیوال ،قطر میں مقیم پاکستانیوں میں غم و غصہ ، وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا خطاب سننے ، ملنے اور دیکھنے سے انکار کر دیا

21  جنوری‬‮  2019

سانحہ ساہیوال ،قطر میں مقیم پاکستانیوں میں غم و غصہ ، وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا خطاب سننے ، ملنے اور دیکھنے سے انکار کر دیا

دوحہ قطر (آئی این پی) وزیراعظم پاکستان عمران خان دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے، قطر حکومت کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان کا استقبال کیا گیا ،وزیراعظم پاکستان کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد التانی سے ون آن ون ملاقات ہو گی، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کے ساتھ ساتھ… Continue 23reading سانحہ ساہیوال ،قطر میں مقیم پاکستانیوں میں غم و غصہ ، وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا خطاب سننے ، ملنے اور دیکھنے سے انکار کر دیا

معروف عالمی جریدے فارن پالیسی نے 2019 کے گلوبل تھنکرز کی فہرست جاری کردی ، وزیر اعظم عمران خان بھی شامل 

21  جنوری‬‮  2019

معروف عالمی جریدے فارن پالیسی نے 2019 کے گلوبل تھنکرز کی فہرست جاری کردی ، وزیر اعظم عمران خان بھی شامل 

اسلام آباد (این این آئی)معروف بین الاقوامی جریدے فارن پالیسی نے 2019 کے گلوبل تھنکرز کی فہرست جاری کردی ۔ پیر کو جاری کر دہ فہرست میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان بھی سوچ کے رہنماؤں اور عوامی دانشوروں کی عالمی فہرست میں شامل ہیں ۔فارن پالیسی میگزین کے مطابق سابق کرکٹر عمران خان کو… Continue 23reading معروف عالمی جریدے فارن پالیسی نے 2019 کے گلوبل تھنکرز کی فہرست جاری کردی ، وزیر اعظم عمران خان بھی شامل