تازہ تر ین :

عمران ، پی ٹی آئی پوسٹمارٹم

تبدیلی کے دعویداروں کے کرتوت بے نقاب ، ’’نیا پاکستان ‘‘بنانے کے نعرے لگانے والے اصل میں کیا ہیں؟جاوید چوہدری کے قلم سے عمران خان اور تحریک کی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری،دھرنا ماسٹر اور یوٹرن کے ماہر اپنے ہی کارنامے پڑھ کر شرما جائیں

  منگل‬‮ 10 جولائی‬‮ 2018  |  14:06
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی، کالم نگار و تجزیہ کار جاوید چوہدری اپنے تازہ کالم میں لکھتے ہیں کہ میں پوری قوم کے ساتھ بڑی شدت سے 25 جولائی کا انتظار کر رہا ہوں‘ ہم چاہتے ہیں ہم کھلی آنکھوں سے پاکستان کو ستر سال بعد پہلی مرتبہ پاکستان بنتے دیکھیں‘ہم ...