fbpx
تازہ تر ین :

علی ظفر

علی ظفر کی قوم سے گرین شرٹس کوسپورٹ کرنے کی اپیل

  اتوار‬‮ 23 جون‬‮ 2019  |  17:25
لندن(این این آئی)گلوکار علی ظفر نے قوم سے گرین شرٹس کوسپورٹ کرنے کی اپیل اور ٹیم کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال نہ کرنے کی اپیل کی ہے ۔گلوکار و اداکار علی ظفر نے انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی ٹیم کا مورال بلند کرنا چاہیے،ہار جیت ...

گلوکارعلی ظفر کی والدہ ہوم اکنامکس یونیورسٹی کی وائس چانسلر مقرر

  بدھ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2019  |  13:05
لاہور (این این آئی ) گلوکار علی ظفر کی والدہ کو ہوم اکنامکس یونیورسٹی کی وائس چانسلر لگانے کی منظوری دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق خواتین یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے حوالے سے دو خواتین یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز تعینات کر دی گئی تھیں جبکہ دو کی سمریوں ...

پاکستانی پرکشش گلوکارو اداکار علی ظفر 39سال کے ہوگئے ،دنیا بھر سے مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار

  ہفتہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:50
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کے پرکشش گلوکار و اداکار علی ظفر 39سال کے ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکارواداکار علی ظفر 39 سال کے ہوگئے ہیں وہ 18مئی 1980 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے شوبز کریئر کا آغاز ڈراموں میں اداکاری کے بعد فلم شرارت کیلئے گانے ’جگنوں ...

گلوکار و اداکار علی ظفر آج اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گے

  جمعہ‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:20
لاہور ( این این آئی) چھنو بوائے کے نام سے مشہور پاکستانی گلوکار، موسیقار، نغمہ نگار، اداکار، ماڈل اور پینٹر علی ظفر آج(ہفتہ) کو اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گے ۔ 18 مئی 1980ء کو لاہور میں پیدا ہونے والے علی ظفر نے اپنے شوبز کریئر کا آغاز ڈراموں میں اداکاری ...

میشاشفیع کے الزامات سے مجھے ذہنی، نفسیاتی اور مالی نقصان پہنچا : علی ظفر

  اتوار‬‮ 28 اپریل‬‮ 2019  |  11:47
لاہور(این این آئی) نامور پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ میشا شفیع کے الزامات کی وجہ سے مجھے اور میرے خاندان کو ذہنی، نفسیاتی اور مالی طور پر نقصان پہنچا لہٰذا عدالت سے استدعا ہے کہ اس کیس کا فیصلہ جلد سے جلد سنایاجائے۔گلوکار علی ظفر ...

کوئی انسان گناہ سے پاک ہونے کا دعویٰ نہیں کرسکتا : علی ظفر

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  11:30
کراچی(این این آئی) گلوکار علی ظفر نے کامیاب زندگی کا فلسفہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی انسان مکمل نہیں ہے اور نہ ہی کوئی یہ دعویٰ کرسکتا ہے کہ اس نے زندگی میں کوئی گناہ نہیں کیا لیکن انسان کو ہمیشہ اچھا بننے کی کوشش کرتے رہنا چاہئے۔علی ظفر ...

معروف گلوکارو اداکارعلی ظفر کے مداحوں اورطالب علموں کو مفید مشورے

  منگل‬‮ 9 اپریل‬‮ 2019  |  11:15
لاہور(این این آئی) معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے طالب علموں کو امتحانات کے دباؤ سے بچنے کا گر بتا دیا۔علی ظفر کے مداح پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود ہیں، وہ اپنے مداحوں سے قریب رہتے ہیں اور اْن کے سوالات کے جوابات دینے کے لیے سوشل میڈیا ...

طیفا ان ٹربل کو کامیاب بنانے پر مداحوں کا شکر گزار ہوں، جلد فلم کا سیکوئل بناؤنگا، ٹیم کے ہر ہنر مند فنکاروں کی دل سے قدر کرتا ہوں : علی ظفر

  ہفتہ‬‮ 6 اپریل‬‮ 2019  |  11:50
لاہور (این این آئی) پاکستان کے سپرسٹار علی ظفر اور مایا علی کی سپرہٹ فلم طیفا ان ٹربل کے50کروڑ کا بزنس مکمل ہونے پر کراچی کے علاقے ڈیفنس میں شاندار جشن منایا گیاجس میں فنکاروں، ہنرمندوں، موسیقاروں، فلم سازوں، ہدایت کاروں اور فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد نے ...

’’اب بھارت میں نظر آئے تو سب دہشتگردانہ روپ نکال دیں گے‘‘ عمران خان کی حمایت پربھارتی آپے سے باہر ،علی ظفر کو سنگین دھمکی دے ڈالی

  بدھ‬‮ 20 فروری‬‮ 2019  |  12:50
کراچی (این این آئی)معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر کا وزیراعظم عمران خان کی پلواما حملے سے متعلق تقریر کی حمایت کرنا بھارتیوں کو ایک آنکھ نہ بھایا۔وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں پلواما حملے پر بھارتی الزام پر دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے بھارت کو شواہد فراہم کرنے ...

گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل 4 کا آفیشل گانا نہ گانے کی وجہ بتا دی

  ہفتہ‬‮ 19 جنوری‬‮ 2019  |  16:54
لاہور( آن لائن )پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی تین ایڈیشن کا آفیشل گانا گانے والے معروف گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل 4 کا آفیشل گانا نہ گانے کی وجہ بتا دی۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے بتایا کہ سیزن فورمیں مصروفیات کے سبب دستیاب نہیں ...

مصروفیات کے سبب دستیاب نہیں تھا : گلوکارعلی ظفر نے پی ایس ایل4 کا آفیشل گانا نہ گانے کی وجہ بتا دی

  ہفتہ‬‮ 19 جنوری‬‮ 2019  |  13:10
لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی تین ایڈیشن کا آفیشل گانا گانے والے معروف گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل 4 کا آفیشل گانا نہ گانے کی وجہ بتا دی۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے بتایا کہ سیزن فورمیں مصروفیات کے سبب دستیاب نہیں تھا ...

بھارت سے محبت کے بدلے ہمیشہ محبت ہی پائی : علی ظفر

  جمعرات‬‮ 17 جنوری‬‮ 2019  |  11:00
کراچی(این این آئی)معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ میں نے ہمیشہ بھارت کو محبت دی ہے اور بدلے میں وہاں سے بھی محبت ہی پائی ہے۔بھارتی ویب سائیٹ بالی ووڈ ہنگامہ کو دیئے گئے انٹرویو میں علی ظفر نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہر ...