fbpx
تازہ تر ین :

عبدالرحمان مکی

کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے برادر نسبتی عبدالرحمان مکی گرفتار

  بدھ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:08
اسلام آباد(آن لائن) کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے برادر نسبتی عبدالرحمان مکی کو گوجرانوالہ سے گرفتار کرلیا گیا۔وزارت داخلہ کے مطابق عبدالرحمان مکی کی گرفتاری کالعدم تنظیموں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے سلسلے میں کی گئی جب کہ انہیں اشتعال انگیز تقریریں اور نقص امن عامہ ...