تازہ تر ین :

عام دوا

آنتوں کے کینسر کا علاج عام دوا سے ممکن

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  12:40
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عام طور پر بخار، نزلہ، درد اور سوزش جیسی بیماریوں کے لیے استعمال ہونے والی عام دوا ایسپرن سے ایک خطرناک مرض یعنی انتڑیوں کے کینسر کا علاج ممکن ہے۔ جی ہاں، برطانوی ریاست اسکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی آف ایڈنبرا کی ایک تحقیق کے مطابق ایسپرن ...