تازہ تر ین :

عام انتخابات2018

عمران خان کتنے بجے فتح کا اعلان کرنیوالے ہیں؟بڑی خبرآگئی

  جمعرات‬‮ 26 جولائی‬‮ 2018  |  16:12
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 119 سیٹوں پر کامیابی حاصل کر چکی ہے جبکہ پنجاب میں ن لیگ اور ...

تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز ،حلقہ این اے 164سے ن لیگ کی تہمینہ دولتانہ کا انتخابی نتیجہ سامنے آگیا، بازی ہی پلٹ گئی،عمران خان بھی ہکا بکا رہ گئے

  جمعرات‬‮ 26 جولائی‬‮ 2018  |  15:30
وہاڑی (این این آئی)عام انتخابات میں این اے 164 وہاڑی میں تحریک انصاف کے طاہر اقبال نے ن لیگ کی تہمینہ دولتانہ کو شکست دیدی۔این اے 164 وہاڑی کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے طاہراقبال 82 ہزار 84 ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مدمقابل ...

این اے 169بہاولنگر میں جنرل ضیا کے صاحبزادے اعجاز الحق جیتے یا ہارے؟بڑے معرکے کی بڑی خبر نے سب کو ہلاکر رکھ دیا

  جمعرات‬‮ 26 جولائی‬‮ 2018  |  15:08
بہاولنگر(نیوز ڈیسک)عام انتخابات میں این اے 169 بہاولنگرمیں مسلم لیگ (ن )کے امیدوار نورالحسن نے میدان مار لیا ٗانہوں نے مسلم لیگ ضیا کے اعجاز الحق کو شکست سے دوچار کیا۔غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق این اے 169 بہاولنگر سے مسلم لیگ (ن )کے نورالحسن 92 ہزار 285 ووٹ لے ...

تحریک انصاف کی جیت ، شاہد آفریدی نے ن لیگ ، پیپلزپارٹی، مجلس عمل والوں کے دل پر بجلیاں گرادیں، ایسی بات کہہ دی کہ کپتان کابھی دل خوش ہو جائیگا

  جمعرات‬‮ 26 جولائی‬‮ 2018  |  14:52
کراچی(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مارکباد دی ہے۔شاہد آفریدی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ تحریک انصاف اور عمران خان کو انتخابات میں کامیابی مبارک ہو۔ 22 سالہجدوجہد کا نتیجہ کامیابی کی ...

ن لیگ کو بڑی کامیابی مل گئی، تحریک انصاف کے خواب چکنا چور خواجہ سعد رفیق نے کپتان کو بڑا سرپرائز دیتے ہوئے میدان مار لیا

  جمعرات‬‮ 26 جولائی‬‮ 2018  |  12:52
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق صوبائی حلقہ پی پی 168 سے کامیاب ، تحریک انصاف کے فیاض بھٹی اور ن لیگ سے منحرف رہنما زعیم قادری کو شکست ...

نواز شریف پاک فوج کو کمزور کرنے کیلئے کس ملک سے رابطے میں تھے؟انہیں جیل بھجوانےمیں ان کے گھر سے کس شخص نے اہم کردار ادا کیا،کپتان نے تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے

  بدھ‬‮ 25 جولائی‬‮ 2018  |  15:34
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کوان کے گھرکی لڑائی نے جیل بھجوایا اورشہبازشریف اورحمزہ شہباز نے ان سے ہاتھ کیا ہے۔اسلام آباد میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ پاکستان ...

آرمی چیف اہلیہ کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کرنے کہاں پہنچ گئے؟ اس موقع پر کس لباس میں ملبوس تھے؟قوم سےبڑی اپیل کر دی

  بدھ‬‮ 25 جولائی‬‮ 2018  |  15:22
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف نے راولپنڈی میں ووٹ کاسٹ کر دیا، ایف جی قائداعظم سکینڈری سکول چکلالہ میں ووٹ کاسٹ کیا، اس موقع پر ان کے ساتھ ان کی اہلیہ بھی ہمراہ تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے راولپنڈی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ آرمی چیف ...

پاکستان کا ایسا حلقہ جہاںانتخابی امیدوار نے پرائیزائیڈنگ آفیسر کی جگہ اپنے بندے بھیج دئیے پھر وہاں موجود ایف سی کے جوانوں نے جعلی عملے کے ساتھ کیا کام کر دیا؟جان کر آپ بھی اپنی فورس پر فخر محسوس کرینگے

  بدھ‬‮ 25 جولائی‬‮ 2018  |  14:06
کوئٹہ (این این آئی)فرنٹئیر کور بلوچستان کی قلعہ عبداللہ اور کوئٹہ میں کارروائیاںقلعہ عبداللہ کے حلقے پی بی22 سے تین جعلی پریزائیڈنگ آفیسر گرفتار،تفصیلا ت کے مطابق عام انتخابات کے موقع پر ایف سی بلوچستان نے کوئٹہ کے علاقے گوالمنڈی سے ضابطہ الیکشن کی خلاف ورزی کے جرم میں آزاد ...

پاکستان دو ایسےحلقے جہاں تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین ووٹرز نے ووٹ کاسٹ کیا، یہ حلقے کونسےہیں؟

  بدھ‬‮ 25 جولائی‬‮ 2018  |  13:57
خوشاب ، دیر(نیوز ڈیسک)خوشاب کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 93میں گھگھ کلاں میں خواتین نے پہلی بارووٹ کاسٹ کیا، اسی طرح ملکی تاریخ میں پہلی بار دیر بالا میں بھی خواتین نے ووٹ کاسٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 93 میں مسلم لیگ ن کی امیدوارسمیرا ملک ...

دھاندلی کا آغاز یا لاپرواہی!! شہباز شریف کے حلقے میں ووٹ کیسے ڈالے جا رہے ہیں؟ حلقہ این اے 132لاہور سے تشویشناک خبر آگئی

  بدھ‬‮ 25 جولائی‬‮ 2018  |  13:52
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں پولنگ کا عمل جاری ہےجو کہ صبح 8 بجے شروع ہوا اور شام 6بجے تک جاری رہے گا، اس دوران مختلف حلقوں سے کئی شکایات بھی موصول ہو رہی ہیں۔ لاہور کے حلقہ این اے 132 سےایسی خبر سامنے آئی ہے کہ ہر کوئی ...

’’شکریہ پاک فوج‘‘ ووٹرز کا پولنگ سٹیشن پر سکیورٹی ذمہ داریاں ادا کرتے پاک فوج کے جوانوںسے محبت کا انوکھا اظہار، پھولوں کی پتیاں نچھاور، مائوں نے ماتھے چوم لئے، ہاتھ اٹھا کر دعائیں، بچے گلدستے پیش کرتے رہے

  بدھ‬‮ 25 جولائی‬‮ 2018  |  13:46
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شکریہ پاک فوج، پاکستان کے شہریوں نے پاک فوج سے محبت کا حق ادا کر دیا، ووٹ ڈالنے کیلئے آنیوالے شہری پاک فوج کے اہلکاروں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے رہے، بزرگ خواتین کے ڈیوٹی پر موجود پاک فوج کے جوانوں کے ماتھوں پر بوسے، ہاتھ اٹھا ...

فیصل آباد میں بابا جی ایسی حالت میں ووٹ ڈالنے پہنچ گئے کہ ہر کوئی حیران رہ گیا ، جس نے دیکھا حیرت سے دیکھتا ہی رہ گیا

  بدھ‬‮ 25 جولائی‬‮ 2018  |  11:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں آج عام انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ سخت گرمی اور حبس کے باوجود ووٹرز کی بڑی تعداد ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے پولنگ سٹیشنز کا رخ کر تی رہی۔ شہریوں نے گرمی سے نمٹنے کیلئے انوکھے طریقے اپنائے رکھے، کوئی ...