تازہ تر ین :

عامر خان ، دنگل فلم ،اعزاز

عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے بیسٹ ایشین فلم کا خطاب اپنے نام کرلیا

  جمعرات‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2017  |  13:15
سڈنی(این این آئی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے آسٹریلیا میں بیسٹ ایشین فلم کا خطاب اپنے نام کرلیا۔گزشتہ سال ریلیز ہونے والی بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’’دنگل‘‘ نے بھارت سمیت دنیا بھر میں خوب کامیابیاں سمیٹیںجب کہ فلم نے چین میں ایک ...