تازہ تر ین :

عامر خان

عامر خان کو بیٹی کیساتھ کھیلنے کی تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

  اتوار‬‮ 3 جون‬‮ 2018  |  11:15
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار عامر خان کو بیٹی کے ساتھ کھیلتے ہوئے بنائی گئی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عامر خان ہمیشہ متنازعہ خبروں سے دور رہنے کی کوشش کرتے ہیں، انہوں نے ...

میرے کام کے حوالے سے شائقین کی سوچ میں تبدیلی اچھی بات ہے، عامر خان

  جمعہ‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:00
ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 30 سالوں سے میرے کام کے حوالے سے شائقین کی سوچ میں تبدیلی آئی ہے جو ایک اچھی بات ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عامر خان نے کہا کہ اگر میری فلم ’’جو جیتا وہی سکندر ...

عامر خان کی فلم سنجو نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

  اتوار‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:25
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ پرفیکشنسٹ عامر خان کی سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔بھارتی فلم انڈسٹری میں عامر خان کا کوئی متبادل نہیں کیوں کہ وہ ہر کردار میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہمیشہ کچھ نیا کرکے مداحوں میں ...

رمضان کے بعد سپر باکسنگ لیگ کیلئے بڑا اعلان ہوگا،پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے‘ عامر خان

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:00
لاہور ( این این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ رمضان کے بعد سپر باکسنگ لیگ کیلئے بڑا اعلان ہوگا جس میں پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لاہور میں داتا دربار کے مزار پر حاضری دیکر پھولوں کی چادر ...

عامر خان کا پاکستان میں سپرباکسنگ لیگ کے انعقاد کا اعلان

  جمعرات‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:35
لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان میں پہلی مرتبہ عالمی باکسنگ متعارف کرانے کے دوسال بعد لیگ کی بنیاد پر باکسنگ کو پاکستان لانے کا اعلان کردیا۔عامر خان نے ایک ویڈیو میں کہا کہ میں پاکستان میں رواں سال سپر باکسنگ لیگ لا رہا ہوں ...

جو حکم آپ کا بخوشی سر تسلیم خم۔۔عمران خان کے پاکستانی کرپٹ سیاستدانوں کو باکسر عامر خان کے حوالے کرنے کے بیان پر عامر خان کا میدان میں آگئے، ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی سیاستدان منہ چھپانے لگیں گے

  پیر‬‮ 23 اپریل‬‮ 2018  |  15:32
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آئوٹ کرنے میں خوشی محسوس کروں گا، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے عمران خان کی بات کے جواب میں ایسا اعلان کر دیا کہ کرپٹ سیاستدانوں کو منہ چھپانے پر مجبور کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ...

عامر خان فلم’’سلیوٹ‘‘ میں پہلی بار خلاباز کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے

  بدھ‬‮ 11 اپریل‬‮ 2018  |  10:50
ممبئی (این این آئی)اگرچہ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بہت ہی خاص اور مختلف موضوع پر بنی فلموں میں کام کرتے ہیں، تاہم امکان ہے کہ وہ جلد ایک بائیوگرافی فلم میں نظر آئیں گے۔اطلاعات ہیں کہ عامر خان بولی وڈ کی معروف میوزک پروڈکشن کمپنی ‘ٹی سیریز’ کے بانی گلشن ...

عامر خان نے گوادر میں باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 16 مارچ‬‮ 2018  |  13:15
کیلیفورنیا (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر میں باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کردیا۔عامر خان نے باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کیلیفورنیا میں چین-پاک انویسٹمنٹ کارپوریشن (سی پی آئی سی) کی امریکن لانچ کی تقریب کے دوران کیا۔اس موقع پر ان کا ...

عامر خان نے نے فلموں میں اپنا معاوضہ بتادیا

  جمعرات‬‮ 15 مارچ‬‮ 2018  |  11:35
ممبئی(آن لائن)بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے گزشتہ روز اپنی 53 ویں سالگرہ منائی اور انہوں نے ہر سال کی طرح رواں برس بھی اس موقع پر صحافیوں کو مدعو کیا۔رواں برس انہوں نے اپنی 53 ویں سالگرہ پر بھی اپنی روایت کو برقرار رکھا، جہاں انہوں نے سب ...

عامر خان نے چین میں اپنی مقبولیت کا راز بتادیا

  بدھ‬‮ 14 مارچ‬‮ 2018  |  11:50
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ میں فلموں کی کامیابی اور کمائی کے لیے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا نام ہی کافی سمجھا جاتا ہے، کیوں کہ گزشتہ کئی سال سے ان کی فلمیں کمائی میں سے آگے ہیں۔مگر آخری چند سال میں عامر خان کے فلموں کی کمائی بھارت سے ...

کرینہ کپور کی عامر خان سے رات کے اندھیرے میں سب سے چھپ کر ملاقات، ویڈیو منظر عام پر آگئی

  پیر‬‮ 12 فروری‬‮ 2018  |  14:15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور پٹوردی خاندان کی بہو ، سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ، مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے ساتھ رات کے اندھیرے میں خفیہ ملاقات سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور پٹوردی خاندان ...

مصطفیٰ کمال کا ماسٹر سٹروک، سارے حساب برابر کر دئیے ایم کیو ایم پاکستان میں دھڑے بندی کے بعد پی ایس پی بھی لڑائی میں کود پڑی، فاروق ستار کو بڑا سرپرائز دیدیا، سب ششدر رہ گئے

  منگل‬‮ 6 فروری‬‮ 2018  |  11:34
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فاروق ستار لیڈر شپ کے اہل نہیں، اصل چہرہ گزشتہ رات سامنے آگیا، ایم کیو ایم اور اس کے بانی کا کردار مشکوک ہے ،سب کے سامنے آچکا، فاروق ستار جس ایم کیو ایم کی بات کرتے ہیں وہ کب کی ختم ہو چکی، ان کا کردار بارہویں ...