تازہ تر ین :

عامر ،سلمان خان

عامر اور سلمان خان 24 سال بعد ایک ساتھ نظر آنے کو تیار

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:10
ممبئی (این این آئی)اگرچہ بولی وڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ اور دبنگ ہیرو سلمان خان ماضی میں بھی ایک ساتھ کام کر چکے ہیں، تاہم طویل عرصے وہ ایک ساتھ نظر نہیں آئے۔لیکن اطلاعات ہیں کہ عامر خان نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ سلمان خان ان کے ساتھ آنے ...