تازہ تر ین :

طیب اردگان

فلسطینیوں کے قتل عام کی وجہ حماس کے حملوں کو قرار دینے پر شیر اسلام ترک صدرطیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی کلاس لے ڈالی ایسی بات کہہ دی کہ صیہونی ریاست کا سربراہ منہ چھپانے پر مجبور ہو گیا

  منگل‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2018  |  9:00
انقرہ(آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ حماس دہشت گرد تنظیم نہیں اور نہ ہی فلسطینی دہشت گرد ہیں،حماس فلسطینیوں کی مادرِ وطن کے تحفظ کے لیے قائم کردہ ایک مزاحمتی تنظیم ہے،ترکی فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر اردگان نے اپنے ...

سامراجی طاقتوں کاسب سے بڑا ہتھیار الکوحل اور افیم ہے،طیب اردگان

  ہفتہ‬‮ 21 اپریل‬‮ 2018  |  15:30
استنبول(آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ سامراجی طاقتوں کاسب سے بڑا ہتھیار الکوحل اور افیم ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیب اردگان نے یہ بات استنبول میں یشیل آئے زمرو دوآنکہ ایوارڈ تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔اپنے خطاب میں صحت مند نسلوں کے کسی ...

شامی عوام کے مستقبل کا عندیہ دینے والا واحد ملک ترکی ہے،طیب اردگان

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  13:30
استنبول(آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ شامی عوام کو مستقبل کا عندیہ دینے والا واحد ملک ترکی ہے،ہم خطے میں چلی جانے والی چالوں کو ناکام بنا رہے ہیں، ہم ایک بار پھر اس چیز کا اعادہ کرتے ہیں کہ شام میں محفوظ علاقے کی ...

ہم نے آغاز میں کہہ دیا تھا کہ ہم دہشت گردوں کی کچھاروں میں جا گھسیں گے،طیب اردگان

  اتوار‬‮ 25 مارچ‬‮ 2018  |  15:30
انقرہ (آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترک مسلح افواج کی طرف سے شام کے علاقے عفرین میں شروع کردہ شاخِ زیتون آپریشن کے دوران 3740 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ ...

امریکہ کی دھمکیاں ہمیں جھکا نہیں سکتیں،نہ ہی ڈالروں کے ذریعے ہمیں خریدا جاسکتا ہے

  جمعہ‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2017  |  11:39
انقرہ،نیویارک (ویب ڈیسک،آن لائن)ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ نام نہاد جمہوریت کا دعویدار امریکہ اپنے ڈالروں اور دھمکیوں کے زور پر کئی ممالک کی خواہشات خریدنے کے لئے  لگا ہے ، لیکن ہم اسے بتا دینا چاہتے ہیں کہ امریکہ کی گیدڑ بھبکیاں ہمیں جھکا ...

دیکھو اس فلسطینی بچے کی آنکھوں پر پٹی بندھی،ناک سے خون بہہ رہاہے اگر پھر بھی،طیب اردوان نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا ہل کر رہ گئی

  اتوار‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2017  |  14:00
استنبول(آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ القدس کے معاملے میں ضروری کاروائی نہیں کرتی تو ہم خود متعلقہ حکام پر دباو ڈالیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر اردگان نے یالووا میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے ضلعی اجلاس سے خطاب ...

ترک صدر چھا گئے ،مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے پر ایسا دھماکہ خیزاعلان کہ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

  اتوار‬‮ 10 دسمبر‬‮ 2017  |  17:05
استنبول(آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ امریکہ کا القدس کے بارے میں فیصلہ دیگر ممالک کو پابند نہیں کر سکے گا۔اپنے دورہ یونان سے واپسی کے دوران طیارے میں اخباری نمائندوں کے لئے انٹرویو میں صدر اردگان نے کہا کہ 13 دسمبر بروز بدھ استنبول ...

القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پر طیب اردگان شدید غصے میں ،امریکہ اور اسرائیل کو بڑی دھمکی دے ڈالی

  بدھ‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2017  |  14:51
استنبول(آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ القدس مسلمانوں کیلئے ریڈ لائن ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے قومی اسمبلی کے گروپ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے القدس کو اسرائیل ...

’’کسی کو تو‘‘ملاقات کا وقت تک نہیں دیا لیکن ترک صدر سے ملاقات کے بعدٹرمپ کے الفاظ کیا تھے؟جانیئے

  جمعہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2017  |  17:35
نیویارک (آئی این پی )اقوام متحدہ کی 72 ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے نیو یارک میں موجود ترک صدر اردگان نے امریکی ہم منصب ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ۔50 منٹ جاری اس ملاقات میں علاقائی مسائل کے پر امن حل کیلیے تعاون کے فروغ اور عالمی دہشتگرد تنظیموں ...

ترکی روس سے دفاعی سمجھوتے کے باوجود اپنے سکیورٹی اقدامات کرے گا،طیب اردگان

  جمعرات‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2017  |  13:43
انقرہ(آئی این پی )ترک صدر رجب طیب اردگان نے روس سے ایس- 400 فضائی دفاعی نظام کی خریداری کے لیے سمجھوتے سے متعلق مغربی ممالک کی تشویش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے لیے سکیورٹی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ...

ترک صدر کی بیٹی کے نکاح میں کس پاکستانی شخصیت نے بطور گواہ دستخط کئے؟ جان پر آپ بھی یقین نہیں کریں گے، حیران کن انکشاف

  جمعرات‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2017  |  18:34
استنبول( نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نوازشریف نے اہل خانہ سمیت ترک صدر طیب اردگان کی بیٹی کے نکاح میں شرکت کی تھی اس دوران نوازشریف نے نکاح نامے پربطورگواہ دستخط بھی کئےتھے۔ وزیراعظم نوازشریف ان چارسربراہان مملکت میں سے ہیں جنہیں ترک صدر طیب ایردوان نے خود اپنی بیٹی کے ...

ماں کے دن کے موقعہ پر طیب اردگان نے ایسا بیان دیدیا کہ عوام کے دل جیت لیے

  پیر‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2017  |  6:00
انقرہ (آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان   نے کہاکہ  ملک کی ہر ماں کو  اپنی ماں کی طرح قابل احترام سمجھتا ہوں۔ترک میڈیا کے مطابق صدر طیب  اردگان نے  بھی مدر ڈے کے موقع پراپنے پیغام میں اپنی ماں سے اداسی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...