تازہ تر ین :

ضمانت

قندیل بلوچ قتل کیس، مفتی عبدالقوی کو سب سےبڑی خوشخبری سنا دی گئی

  منگل‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:51
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کی درخواست ضمانت منظور، 2لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم ۔ تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس میں عدالت نے مفتی عبدالقوی کیدرخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 2لاکھ روپے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم ...

بھارتی معروف اداکارہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  اتوار‬‮ 4 جون‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد(این این آئی)بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ راکھی ساونت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لدھیانہ کی ایک عدالت نے سیج والمکی کمیونٹی کیخلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کئے تھے جس پر اداکارہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں۔راکھی ساونت کے ...

بھارت کے8 معروف اداکاروں کے ایک ساتھ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ۔۔ وجہ کیا بنی ؟

  جمعرات‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2017  |  5:00
ممبئی (این این آئی )بھارتی ریاست تامل ناڈو کی ایک عدالت نے ہتک عزت کیس میں پیش نہ ہونے پر 8 تامل اداکاروں کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق 2009 میں سائوتھ انڈین اداکاروں کی تنظیم نے ایک پریس کانفرنس میں مقامی اخبار میں چھپے ایک ...

سنگین الزام میں ملوث پاکستانی گلوکارعدالت سے ضمانت کی درخواست خارج ہوتے ہی فرار

  بدھ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2017  |  22:05
لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ یمں معروف گلوکار بلال سعید چوری کے مقدمے میں عبوری ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر ساتھیوں کے ہمراہ فرار ہو گئے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالسمیع خان نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار گلوکار بلال سعید نے عدالت کو بتایاکہ ...

برطانوی نژاد خاتون سامعہ شاہدقتل کیس ،مقتولہ کاقریبی رشتہ دارضمانت پررہا

  جمعہ‬‮ 16 دسمبر‬‮ 2016  |  1:20
راولپنڈی (این این آئی) ضلع جہلم میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کی جانے والی برطانوی نژاد خاتون سامعہ شاہد کے والد کو شواہد نہ ہونے پر پر ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔سامعہ کے والد چوہدری محمد شاہد پر اپنی بیٹی کے قتل میں معاونت ...