fbpx
تازہ تر ین :

ضلع سجاول

پاکستان کے ایک اور علاقے سے گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

  جمعہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2018  |  15:05
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے کہا ہے کہ اس نے سندھ کے ضلع سجاول میں 3400 میٹر گہرائی میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کیا ہے۔پی پی ایل کے مطابق سجاول کے اس گیس کے کنویں سے تقریباً 90لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس نکلنے کا تخمینہ لگایا ...