تازہ تر ین :

صنعت وتجارت کوئٹہ بلوچستان

پاکستانی ٹرانسپورٹرز کی گاڑیوں کے ساتھ ایران میں کیا سلوک کیاجاتاہے ؟افسوسناک انکشاف

  جمعہ‬‮ 11 اگست‬‮ 2017  |  20:08
کوئٹہ (این این آئی)ایوان صنعت وتجارت کوئٹہ بلوچستان کے عہدیداران اور ممبران سمیت صنعت وتجارت اور ٹرانسپورٹ سے وابستہ افراد کوئٹہ میں متعین ایرانی قونصل جنرل کے رویے سے نالاں ،اس سلسلے میں وزارت تجارت سمیت متعلقہ حکام کو مراسلے ارسال کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔چیمبرآف کامرس کوئٹہ بلوچستان کے ...