تازہ تر ین :

صرف20

اب کراچی سے لاہور کا سفر صرف ایک گھنٹےمیں طے ہوگا مگر کیسے

  ہفتہ‬‮ 9 ستمبر‬‮ 2017  |  17:21
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہائپر لوپ دراصل بہت بڑے سلندر نما ڈبے ہیں جو مقناطیسی قوت کے سہارے بارہ سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکیں گے،بتایا گیا ہے کہ اگر یہ نظام پاکستان میں نصب ہو جائے تو کراچی سے لاہور کا سفر محض ایک گھنٹے میں سمٹ ...