fbpx
تازہ تر ین :

شیکھر دھون

بھارت نے اوپننگ بیٹسمین شیکھر دھون کے کور اپ کے طور پر ریشبھ پانٹ کو انگلینڈ طلب کر لیا

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  12:48
ممبئی(آن لائن )بھارت نے اوپننگ بیٹسمین شیکھر دھون کے کور اپ کے طور پر وکٹ کیپر بلے باز ریشبھ پانٹ کو انگلینڈ طلب کر لیا۔ وہ رواں ہفتے انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔دھون آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ کے دوران ہاتھ کی انجری کا شکار ...

’’آپ پر اللہ تعالی کی نعمتیں نازل ہوں‘‘روزہ کی حالت میں میچ کھیلنے پربھارتی کرکٹر شیکھر دھون کا مسلمان کھلاڑیوں کو خراج تحسین

  ہفتہ‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:52
ممبئی ( این این آئی)آئی پی ایل میچ میں روزہ کی حالت میں کھیلنے پر شیکھر دھون نے مسلمانوں کھلاڑیوں (محمد نبی، راشد خان اور خلیل احمد) کو خراج تحسین پیش کیا۔ایک رپورٹ کے مطابق راشد خان، محمد نبی اور خلیل احمد روزہ رکھ کر میدان میں کھیلنے کے لیے ...

اوٹ پٹانگ انداز میں رن آوٹ ہونے والے شیکھر دھون پر انگلیاں اٹھنے لگیں

  اتوار‬‮ 8 جولائی‬‮ 2018  |  12:20
کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹوئنٹی 20 میچ میں اوٹ پٹانگ انداز میں رن آٹ ہونے والے شیکھر دھون پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔روہت شرما کے صرف 5 رنز پر پویلین جانے کے بعد مہمان سائیڈ کو اپنے دوسرے اوپنر سے بھی ہاتھ دھونا پڑے، انھوں نے پہلے لیام پلنکٹ کی ...

افغانستان کا پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ، بھارتی ٹیم نے پہلے ہی دن کھانے کے وقفے سے بھی قبل حیرت انگیز ریکارڈ بناڈالا

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  23:35
بنگلور( آن لائن ) تجربہ کار بھارتی اوپننگ بلے باز شیکھر دھون ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں میچ کے پہلے دن کھانے کے وقفے سے قبل سنچری بنانے والے پہلے بھارتی بلے باز بن گئے۔دھاون نے جمعرات کو افغانستان کے خلاف شروع ہونے والے واحد اور تاریخی ٹیسٹ میچ کی ...

”زیادہ دماغ مت لگاؤ اور پہلے۔۔۔“ کشمیر سے متعلق شاہد آفریدی کے بیان پر شیکھر دھون بھی ”تڑپ“ اٹھے، شرمناک جواب دے کر گمبھیر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو گئے

  جمعہ‬‮ 6 اپریل‬‮ 2018  |  13:48
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہد آفریدی کے کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرنےپر بھارتیوں کو آگ لگی ہوئی ہے اور ہر طرف سے ردعمل دیا جا رہا ہے لیکن بھارتی کرکٹر شیکھر دھون تمام حدیں پار کر گیا ہے ۔ کشمیریوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ سے نوٹس لینے ...

ا یمرٹس ایئر لائن نے بھارتی کرکٹرشیکھر دھون کی اہلیہ اور بچوں کو جنوبی افریقہ کے فضائی سفر سے رو کنے کی وجہ بتادی

  ہفتہ‬‮ 30 دسمبر‬‮ 2017  |  23:42
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایمرٹس ایئر لائن نے بھارتی ٹیم کے اوپننگ بلے باز شیکھر دھون کی اہلیہ اور بچوں کو دبئی سے جنوبی افریقہ جانے والی پرواز پر بیٹھنے سے رو کنے کی وجہ بتادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیم کے کھلاڑی اور ان کے اہل خانہ دبئی سے کیپ ٹان پہنچ ...

شیکھر دھون ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز

  منگل‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  13:32
ممبئی (یوا ین پی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف اوپنر شیکھر دھون اور فاسٹ بالر بھوونیشور کمار کو ذاتی وجوہات کی بنیاد پر ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کردیا۔ فاسٹ بالر بھوونیشور کمار کی جگہ وجے شنکر کو طلب کرلیا گیا ہے جبکہ افتتاحی بیٹسمین شیکھر دھون تیسرے ...

شکست دیکھ کر کون کونسے بھارتی کھلاڑی فتح کا جشن منانے کیلئے ساتھ لائے پٹاخے چھپاتے رہے؟۔۔تصاویر لنک میں

  جمعرات‬‮ 22 جون‬‮ 2017  |  16:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کھلاڑیوں کا پاکستان کےخلاف کامیابی کے بعد چیمپئنز ٹرافی کی فتح کا جشن منانے کا تمام پلان دھرا کا دھرا رہ گیا، یووراج سنگھ اور شیکھر دھون پٹاخے چھپاتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں پاکستان کے خلاف بھارتی امیدوں پر پانی پھر ...