تازہ تر ین :

شیراز عرف راجہ

شیخوپورہ میں ننھی ملیحہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے شخص کا کیا بھیانک انجام ہوا، رونگٹے کھڑے کر دینے والی خبر

  جمعرات‬‮ 11 جنوری‬‮ 2018  |  12:41
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قصور میں ننھی زینب کے قتل کے بعد حالات بدستور کشیدہ ہیں تو دوسری طرح شیخوپورہ میں 8سالہ ملیحہ کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والا شخص بھیانک انجام کو پہنچا دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزمشیراز عرف راجہ نے چھ روز ...