fbpx
تازہ تر ین :

شفقت محمود

اگر سندھ حکومت تبدیل ہوئی تو ۔۔۔!!! وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  17:21
کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اگر سندھ حکومت تبدیل ہوئی تو جمہوری طریقے سے ہوگی۔ہفتہ کو کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ پاکستان صحیح سمت کی طرف رواں دواں ہے، ملک کی معیشت بہتر ہورہی ہے، ...

دھرنوں والے سے جاری مذاکرات کے نتائج کب تک سامنے آئینگے؟حکومت نے اہم اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  15:35
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات تاحال نتیجہ خیز ثابت نہیں ہو سکے تاہم 48 گھنٹوں میں نتائج سامنے آ جائیں گے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ مولانا فضل الرحمان کے رات کے خطاب نے مایوس کیا، ...

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے نام پرنوسربازوں نے نجی تعلیمی ادارے سے کیسےلاکھوں روپےہتھیا لئے ؟ جان کرآپ کی عقل بھی دنگ رہ جائیگی

  پیر‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2019  |  17:05
کراچی (این این آئی)نوسربازوں کے منظم گروہ نے وفاقی وزیر تعلیم بن کر کراچی کے ایک معروف نجی تعلیمی ادارے کے ڈین سے لاکھوں روپے ہتھیالیے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں نوسربازوں کے منظم گروہ نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بن کر ایک معروف نجی تعلیمی ادارے کے ڈین سے ...

مولانا فضل الرحمان کیلئے تجوریاں کھل گئیں ، کس نے ایک ارب روپے پہنچا دیئے ؟ تہلکہ خیز انکشافا ت

  پیر‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:44
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو ایک ارب روپیہ دیا ہیں ، سننےمیں آیا ہے کہ یہ پیسے کی گیم بھی بن رہی ہے ۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شفقت محمود کا کہنا تھا کہ مولانا کے پاس ...

بیروزگاری کے دن گئے۔۔۔!!! اب گھر بیٹھےہی نوکریاں حاصل کریں ، حکومت نے شاندار قدم اٹھا لیا

  جمعرات‬‮ 3 اکتوبر‬‮ 2019  |  15:36
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ہنرمند ایپ لانچ کر تے ہوئے کہاہے کہ ہنرمند ایپ سے نوجوانوں کو روزگار کے مواقعے بڑھیں گے ،گھر بیٹھے ہی کاموں کیلئے ہنرمند افراد کو بلایا جا سکے گا ،اس سے ہنر مند افراد کا ڈیٹا بیس بھی قائم ...

ملک کے تمام تعلیمی اداروں میں پرائمری تک یکساں تعلیمی نصاب نافذ کر نے کا فیصلہ ،نصاب پرائیویٹ اداروں اور مدارس پر نافذ ہوگا؟جانئے

  بدھ‬‮ 4 ستمبر‬‮ 2019  |  9:54
ا سلام آباد( آن لائن ) تعلیم کے وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ مارچ 2020 سے ملک کے تمام تعلیمی اداروں میں پرائمری تک یکساں تعلیمی نصاب نافذ کردیاجائے گا جو بتدریج مڈل ، میٹرک اور ایف اے ایف ایس سی تک جائے گا ۔ یکساں تعلیمی ...

گند م سے الرجی کا شکار رہا ،مجھے بچپن میں تندور کی روٹیاں پسند تھیں اب آٹا کی روٹی نہیں کھا سکتا ،شفقت محمودکے اپنی زندگی سے متعلق اہم انکشافات

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  10:31
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ میں خود بھی گند م سے الرجی کا شکار رہا ہوں ،مجھے بچپن میں تندور کی روٹیاں پسند تھیں اب آٹا کی روٹی نہیں کھا سکتا ،روٹی منع کر نے پر لوگ سمجھتے ہیں یہ بڑا آدمی ...

بیرون ممالک سے لوٹی ہوئی دولت پاکستان میں واپس لانا ممکن نہیں ،پی ٹی آئی حکومت نے بالآخر اپنی ناکامی تسلیم کرلی

  بدھ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:52
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میرا نہیں خیال بیرون ممالک سے لوٹی ہوئی دولت یا کالا دھن وطن واپس لایا جا سکے گا،وزیر تعلیم شفقت محمود نے ہاتھ کھڑے کر دئیے ، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں جب ان سے سوال کیا گیا کہ آپ کی سیاسی جماعت ...

سوشل میڈیا پر بزدلانہ مہم اسد عمرکے قد کاٹھ میں اضافہ کریگی ،شفقت محمود بھی حمایت میں نکل آئے

  پیر‬‮ 22 اپریل‬‮ 2019  |  14:43
اسلام آباد(اے این این)سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم، جہانگیر ترین کے بعد وفاقی وزیر شفقت محمود بھی حمایت میں آگئے۔وفاقی وزیر شفقت محمود نے اسد عمر کے خلاف مہم کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا اسد عمر اپنی صلاحیتوں کے باعث پارٹی اور ...

وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر کے استعفے سے متعلق کابینہ سے مشورہ نہیں کیا اور نہ ہی اس معاملے پر کابینہ کو اعتماد میں لیا،صبح کیا ہواتھا؟ وزیرتعلیم شفقت محمود کے حیرت انگیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 18 اپریل‬‮ 2019  |  23:22
اسلام آباد (این این آئی)وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ وزیراعظم نے اسد عمر کے استعفے سے متعلق کابینہ سے مشورہ نہیں کیا اور نہ ہی اس معاملے پر کابینہ کو اعتماد میں لیا۔وزیر تعلیم شفقت محمود نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ اسد ...

ابھی کل ہی تو زرداری نے کہا تھا کہ حکومت کیساتھ چلیں گے اور رات کو امتحان آگیا،عمران خان بہادری سے ٹی وی پر آئے اور ۔۔۔ وزیراعظم کے خطاب پر اپوزیشن کی تنقید ، حکومت نے کرارا جواب دیدیا

  جمعرات‬‮ 1 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  16:01
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے اپوزیشن رہنما سید خورشید شاہ جانب سے حکومت پر کی گئی تنقید پر کہا ہے کہ عمران خان پر کس بات پر تنقید کی جارہی ہے ٗوزیر اعظم نے 22کروڑ عوام سے خطاب کیا ٗ افسوس ہے ...

پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر شفقت محمود پہلے کس پارٹی میں تھے، شہباز شریف کیساتھ مل کر کس ملک سے پیسہ لانے کیلئے دن رات کوششیں کرتے رہے، شہباز شریف نےدھماکہ خیز انکشاف کر دیا، اسمبلی میں لوٹا لوٹا کی آوازیں لگ گئیں

  بدھ‬‮ 31 اکتوبر‬‮ 2018  |  17:42
اسلام آباد( آئی این پی ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیر تعلیم شفقت محمود کو اپنا ماضی کا دوست اور پیپلز پارٹی کو دست راست قرار دے دیا ، جس پر ارکان کی جانب سے شفقت محمود پر لوٹا لوٹا کی آوازیں کسی گئیں ، شہاز ...