fbpx
تازہ تر ین :

شریف فیملی کی خواتین

شریف فیملی کی خواتین کو بہت برا ریلیف مل گیا چیئرمین نیب نے طلبی کےنوٹسز پر اہم فیصلہ سنادیا ‎

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  16:58
لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے شریف فیملی کی خواتین کو بھجوائے گئے طلبی کے نوٹسز منسوخ کر کے مطلوب معلومات کے لئے سوالنامے بھجوانے کے احکامات جاری کر دیئے جبکہ انہوں نے شریف فیملی کے تمام کیسز کی براہ راست ...