تازہ تر ین :

شتر مرغ

shutar murgh

’’اب اس گوشت کے بھی مزے لیں ‘‘

  جمعہ‬‮ 17 مارچ‬‮ 2017  |  11:37
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گدھے اور کتے کے گوشت کی وجہ سے متنفر لاہوریوں کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، لاہور میں پہلی بار بکرے کے گوشت سے مہنگے شتر مرغ کے گوشت کی فروخت شروع۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دل لاہور میں ہوٹلوں اور ریستوران اور گوشت کی دکانوں سے ...