تازہ تر ین :

شاہد آفریدی

کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف شاہد آفریدی کے صبر کا پیمانہ لبریز، اقوام متحدہ اوردیگر عالمی اداروں کے شرمناک کردار سے پردہ اُٹھا دیا

  منگل‬‮ 3 اپریل‬‮ 2018  |  19:19
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی فوج آئے روز نہتے کشمیریوں کو نشانہ بناتی رہتی ہے، گزشتہ دو روز میں بھارتی فوجی 19 نہتے کشمیری شہید کر چکی ہے، ایک طرف دنیا کی جانب سے اس ...

’’جو کام حکومت نہ کر سکی‘‘ شاہد آفریدی نے قومی ہاکی کھلاڑی منصور احمد کے علاج کا سارا خرچ اٹھانے کا اعلان کر دیا

  پیر‬‮ 19 مارچ‬‮ 2018  |  21:48
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کی دنیا کے ہردلعزیز کھلاڑی شاہد آفریدی نے سابق قومی گول کیپر جو کہ دل کے عارضہ میں مبتلا ہیں کے علاج کا سارا خرچہ اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شاہد آفریدی نے منصور احمد کے ...

جو کچھ ہوا وہ کھیل کا حصہ تھا لیکن میں ہمیشہ نوجوانوں کی حمایت کرتا ہوں،شاہد آفریدی نے افسوسناک سلوک کرنے پرسیف بدر سے معذرت کر لی

  اتوار‬‮ 11 مارچ‬‮ 2018  |  22:04
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کنگز کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے گزشتہ روز میچ کے دوران غصہ کرنے پر ملتان سلطانز کے بلے باز سیف بدر سے معافی معانگ لی۔گزشتہ روز ملتان سلطانز کے خلاف 63 رنز کی کامیابی میں بلے بازوں کے ہمراہ شاہد آفریدی نے بھی اہم ...

سیف بدر کو آؤٹ کرنے کے بعد آفریدی کے شدیدردعمل پرسوشل میڈیا پر تنقید شروع،سیف بدر نے بھی جواب میں ایساکام کردیا کہ بات مزید پھیل گئی

  اتوار‬‮ 11 مارچ‬‮ 2018  |  21:29
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان سلطانز کے مڈل آرڈر بلے باز سیف بدر کو آؤٹ کرنے کے بعد شاہد آفریدی کے ردعمل کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی کنگز نے شاہد آفریدی کی شاندار بولنگ کے عوض ملتان سلطانز کو 63 رنز سے ...

صرف چار رنز کے عوض پانچ وکٹیں ۔۔۔ایک اور چیمپیئن تیار ۔۔۔عمدہ باؤلنگ پر شاہد آفریدی کا شاہین آفریدی کیلئے ٹوئٹ

  جمعہ‬‮ 9 مارچ‬‮ 2018  |  22:46
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے شاہین آفریدی نے شاندار اسپیل کرتے ہوئے صرف چار رنز کے عوض پانچ وکٹیں حاصل کر کے تمام لوگوں کی توجہ محور بن گئے۔ملتان سلطانز کی ٹیم بڑے ہدف کی جانب گامزن تھی تاہم شاہین آفریدی نے بہترین اسپیل کرتے ...

کھیلوں سے پاک بھارت تعلقات میں بہتری لائی جاسکتی ہے ، شاہد آفریدی

  پیر‬‮ 19 فروری‬‮ 2018  |  13:40
سوئٹزرلینڈ(آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کھیلوں سے پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں بہتری لائی جاسکتی ہے، بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ سوئٹزرلینڈ میں نمائشی میچ کھیل کر مزا آیا اور وہ ایونٹ بہت مثبت رہا،پی ایس ایل کے دو میچز ...

سوئٹزر لینڈ میں شاہد آفریدی نے تحریک انصاف کے کارکن کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، شائقین کرکٹ ششدر

  ہفتہ‬‮ 10 فروری‬‮ 2018  |  20:35
سینٹ مور ٹیز (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفریدی جو کرکٹ میں اپنے جارحانہ انداز کی بدولت پاکستان سمیت دنیا کے تمام شائقین کرکٹ کے دلوں پر راج کرتے ہیں، میچ کے بعد تحریک انصاف کے ایک کارکن نے تحریک انصاف کی ٹوپی پہن رکھی تھی اسنے ...

ٹی ٹین کرکٹ میں 11کھلاڑی بہت زیادہ ،کم کرنا ہوں گے،شاہد آفریدی

  پیر‬‮ 18 دسمبر‬‮ 2017  |  13:04
شارجہ(آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹین کرکٹ میں 11کھلاڑیوں کی ٹیم بہت زیادہ ہے اسے کم کرنا ہوگا ، جو لڑکے پرفارم نہ کررہے ہوں میں ان کے ساتھ زیادہ بیٹھتا ہوں ۔ ایک انٹر ویو کے دوران شاہد آفریدی کا ...

شاہد آفریدی کو 5 کروڑ دے کر عمران خان کے خلاف۔۔۔ کیا کام لیاجائے گا؟ سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

  جمعرات‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2017  |  20:03
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد آفریدی کو 5 کروڑ روپے کس کام کے لیے دیے گئے، ان سے کیا کام لیا جائے گا، معروف صحافی و تجزیہ نگار رؤف کلاسرا نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ کرکٹر شاہد آفریدی کو 5 کروڑ روپے اس لیے ...

شاہد آفریدی کوپھر کپتانی کی پیشکش،جواب دیدیا

  پیر‬‮ 16 اکتوبر‬‮ 2017  |  23:49
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی کنگز کی قیادت میں عدم دلچسپی کا اظہار کردیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آل راؤنڈر نے کہا کہ پی ایس ایل تھری کا انعقاد بڑی خوش آئند ہے، اس بار زیادہ اہم چیز یہ ہے ...

بورڈ اب کراچی سمیت دیگر شہروں میں بھی میچز کے انعقاد کی کاوشیں کرکے بتائے لاہور نہیں پورا پاکستان محفوظ ہے‘ شاہد آفریدی

  پیر‬‮ 16 اکتوبر‬‮ 2017  |  15:35
لاہور( این این آئی )سابق اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ اب کراچی سمیت دیگر شہروں کی طرف آئے کیونکہ دنیا کو بتانا ہے صرف لاہور نہیں پورا پاکستان محفوظ ہے،اس وقت ٹیم کا اچھا کمبی نیشن ہے ، ٹیم بیشک دو ٹیسٹ ہاری ہے لیکن ...

پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی سے راستے الگ،شاہد آفریدی نے دوسری ٹیم سے معاہدہ کرلیا،حتمی اعلان

  منگل‬‮ 3 اکتوبر‬‮ 2017  |  22:43
لاہور (این این آئی) سابق کپتان شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے کراچی کنگز کی ٹیم کا حصہ بن گئے ۔ بتایاگیا ہے کہ پی ایس ایل سیزن ٹو کی کامیاب ٹیم پشاور زلمی کے کھلاڑی شاہدآفریدی نے پیایس ایل سیزن تھری کیلئے پشاور زلمی کو خیر ...