تازہ تر ین :

سی این جی

تین روز بعد پنجاب کے صنعتی ،سی این جی اور فرٹیلائز رسیکٹر زکو گیس کی سپلائی بحال

  اتوار‬‮ 20 جنوری‬‮ 2019  |  15:55
لاہور(این این آئی)پنجاب کے صنعتی، سی این جی اور فرٹیلائزر سیکٹرز کو تین روز بعد گیس کی سپلائی بحال کر دی گئی ۔ایل این جی کے کارگو کو ’’لو ٹائیڈز‘‘کی وجہ سے برتھنگ میں تاخیر ہونے کی وجہ سے پنجاب کے صنعتی ،سی این جی اور فرٹیلائزرسیکٹرزکو آر ایل این ...

پٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی قیمتوں میں بھی حیران کن کمی کر دی گئی مگروہ بھی کن شہروں کیلئے؟ حکومت نے عوام کو شاندار خوشخبری سنا دی

  جمعہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2019  |  12:45
اسلام آباد / لاہور(نیوز ڈیسک ) پنجاب اور اسلام آباد میں پیٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بھی 5 روپے فی کلو کمی کردی گئی ، سی این جی کی قیمت 82 روپے سے کم ہو کر 77 روپے کلو ہو گی،قیمت میں کمی پنجاب اور ...

ہفتے کو بھی کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند رہے گی

  جمعہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2018  |  16:34
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سی این جی اسٹیشن بند کرنے کے شیڈول میں اچانک تبدیلی کردی گئی، ہفتے کو بھی کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کے لیے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی سدرن گیس نے کہا کہ کراچی اور اندرون سندھ سی این ...

سندھ میں سی این جی بندش میں ایک دن کا اضافہ

  جمعہ‬‮ 26 اکتوبر‬‮ 2018  |  15:50
کراچی (مانیٹرنگ  ڈیسک) موسم سرما قریب آتے ہی ملک میں گیس کی طلب بڑھ جانے سے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز مزید ایک دن بند رہیں گے، سی این جی کی فراہمی اڑتالیس گھنٹے تک بند رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی سدرن گیس نے کہا کہ سندھ ...

عوام پرمہنگائی کاایک او ربم گراد دیاگیا

  ہفتہ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2017  |  19:23
کراچی (آن لائن)سی این جی سٹیشن مالکان کے گٹھ جوڑ نے عوام کو لوٹنا شروع کردیا،ڈی ریگولیٹ ہونے کے بعد سے اب تک سی این جی کی قیمت میں 6 روپے سے زائد کا اضافہ ہوچکا ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اب 74 روپے فی کلو ...

گاڑیوں میں سی این جی استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشی کی خبر

  پیر‬‮ 30 جنوری‬‮ 2017  |  20:57
اسلام آباد(آئی ا ین پی) پنجاب اور اسلام آباد میں18 روز بندش کے بعد سی این جی سٹیشنز دوبارہ کھل گئے،گزشتہ 7سال میں پہلی دفعہ موسم سرما میں سی این جی سٹیشنز صرف 18 دنوں کیلئے بند کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اور اسلام آباد میں18 روز بندش کے بعد ...

اپنی اپنی گاڑیوں میں فیول بھروالیں ۔۔۔ ! 15روز کی بندش کا اعلان

  منگل‬‮ 10 جنوری‬‮ 2017  |  4:41
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں سوئی گیس پریشر میں کمی کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے شہر کے تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح سے پندرہ دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق موجودہ موسم سرما میں کوئٹہ کو ...

صرف60پیسے میں ایک کلومیٹر،نئی ایجاد نے تہلکہ مچادیا

  منگل‬‮ 3 جنوری‬‮ 2017  |  19:51
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سی این جی پرچلنےوالی موٹر بائیک تیارکرلی گئی ہے جس کوایک نجی کمپنی نے تیارکیاہے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق اس موٹربائیک سے نہ صرف ایندھن کی بچت ہوتی ہے بلکہ اس سے آلودگی کم کرنے میں بھی مددملے گی اور سفرکرنے کے حوالے سے اس موٹر بائیک ...

’’قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا ‘‘ پاکستانی عوام نے سر پکڑ لیے

  جمعہ‬‮ 30 دسمبر‬‮ 2016  |  3:37
کراچی( آن لائن ) ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ بھر میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے، ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ میں سی این جی کی قیمت میں ڈھائی ...

پیٹرو ل کی قیمت میں اضافے کی خبریں ،سی این جی مہنگی کردی گئی

  جمعہ‬‮ 30 دسمبر‬‮ 2016  |  0:36
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیڑول کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں گردش کرتے ہی سی این جی مالکان مافیا بن گئے۔پہلے ہی جھٹکے میں سی این جی کی قیمت ساڑھے تین روپے فی کلو تک بڑھادی گئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ میں سی این جی پمپس مالکان ...

پاکستان میں گاڑی مالکان ہوشیار ۔۔ خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

  بدھ‬‮ 21 دسمبر‬‮ 2016  |  14:12
اسلام آباد (آن لائن) سی این جی قیمتیں ڈی ریگولائز ہوتے ہی سی این جی پمپ مالکان نے سی این جی گیس کی قیمت بڑھانے کی تیاری کر لی۔ بدھ کے روز سی این جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئر مین سمیع خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ...

حکومت نے عوام کی ضرورت کی اہم ترین چیز بند کرنے کا اعلان کردیا

  پیر‬‮ 31 اکتوبر‬‮ 2016  |  0:14
لاہور (آئی این پی) لاہور سمیت پورے پنجاب میں آج (سوموار) سے سی این جی اسٹیشن اور صنعتی سیکٹر کو گیس کی فر اہمی بند کر نے کا اعلان جبکہ2نومبر کے بعد سوئی گیس کی فراہمی کے حوالے سے کوئی فیصلہ کیا جائیگا ۔ سوئی نادرن گیس کمپنی کے حکام ...