تازہ تر ین :

سینیٹرڈاکٹر مصدق ملک

10ملین ڈالر جو مشرف کے ’’ایک دوست ‘‘نے ان کے اکا ؤنٹس میں جمع کروائے ان کاحساب بھی ہوناچاہئے،ن لیگ نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا، چونکا دینے والے انکشافات

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  23:58
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ نوازشر یف کے کیس میں فیصلہ نہیں انصاف ہونا چاہئے‘ مشرف سے بھی پوچھا جانا چاہئے کہ ان کے بیرونی اکانٹس میں کروڑوں روپے کہاں سے آئے ہیں؟10ملین ڈالر جو مشرف کے ایک دوست نے ان ...