تازہ تر ین :

سینٹ

اپوزیشن کا احتجاج اور ہنگامہ بھی نہیں روک سکا،ن لیگ نے انتہائی متنازعہ قانون منظور کروالیا

  ہفتہ‬‮ 28 اپریل‬‮ 2018  |  0:07
اسلام آباد(آئی این پی )سینٹ نے اپوزیشن کے احتجاج اور ایوان سے واک آؤٹ کے باجود غیر ملکی اثاثہ جات (اعلان اور واپسی) بل اور ملکی اثاثہ جات کو رضاکارانہ ظاہر کرنے کے بل 2018ء پرقائمہ کمیٹی خزانہ کی سفارشات کی منظوری دے دی جبکہ انکم ٹیکس (ترمیمی) بل اور ...

عمران خان اور آصف علی زرداری نے آج کس کو خوش کیا؟ جھوٹ نہیں بولوں گا، عامر متین نام زبان پر لے آئے

  منگل‬‮ 13 مارچ‬‮ 2018  |  0:06
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پروگرام کی میزبان نے کہا کہ سب سے پہلے عمران خان نے بولا تھا کہ سینٹ کا چیئرمین بلوچستان سے ہونا چاہیے، یہ تحریک انصاف کی جانب سے اچھا پیغام تھا، اس پر صحافی عامر متین نے کہا کہ میں تحریک انصاف کو ہیرو نہیں بناتا، عامر ...

چیئرمین سینٹ کون؟ راجہ ظفر الحق یا صادق سنجرانی پولنگ جاری، دونوں امیدواروں کو ووٹ برابر ملے تو کسے کامیاب قرار دیا جائیگا

  پیر‬‮ 12 مارچ‬‮ 2018  |  6:02
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے لئے ایوان بالا میں ووٹنگ جاری ہے ،103 ارکان اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔تمام اراکین خفیہ رائے شماری کے ذریعے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے لئے نامزد امیدواروں کو ووٹ دے رہے ہیں۔خفیہ ووٹنگ شروع ہوئی تو ...

سینٹ کے انتخابات، پنجاب کے نتائج نے سب کو حیران کر ڈالا، تحریک انصاف اپنے دعوے میں کامیاب، اہم ترین رہنما کو پنجاب سے سینیٹر منتخب کروانے میں کامیاب ہو گئی

  ہفتہ‬‮ 3 مارچ‬‮ 2018  |  19:36
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ میں پنجاب کی 12 نشستوں میں سے 7 جنرل نشستیں، دو خواتین کی مخصوص نشستیں، دو ٹیکنوکریٹ اور ایک اقلیتی نشست پر انتخاب ہوئے۔ ان بارہ نشستوں پر انتخاب کے لیے پنجاب سے 20 امیدواروں نے حصہ لیا۔غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج  کے مطابق پنجاب ...

گزشتہ 10سال میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کتنی رقم خرچ ہوئی ؟امریکہ نے وعدہ کتنی رقم کا کیا اوردیا کیا؟ حیرت انگیزانکشافات

  بدھ‬‮ 21 فروری‬‮ 2018  |  21:56
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ دس برسوں میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 297 ارب روپے سے زائد رقم استعمال ہوئی۔سینیٹ میں تحریری جواب جمع کراتے ہوئے وزارت خزانہ دہشت گردی خلاف جنگ میں خرچ ہونے والی رقم کی تفصیلات سامنے لے آئی۔وزارت ...

سینٹ میں پنجاب کی بارہ نشستوں پر جوڑ تو ڑ اور مشترکہ امیدور لانے کے سلسلے میں مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے مذاکرات کا ڈرامائی اختتام، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا

  بدھ‬‮ 7 فروری‬‮ 2018  |  23:45
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ میں پنجاب کی بارہ نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں جوڑ تو ڑ اور مشترکہ امیدور لانے کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ق اور پاکستان تحریک انصاف میں مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں مذاکرات میں پاکستان لیگ ق کی تین رکنی کمیٹی نے تجویز پیش کی ...

’’ صدر ٹرمپ روس کے ایجنٹ نکلے‘‘ امریکی سینٹ کے انکشاف نے سی آئی کی نیندیں حرام کر دیں

  جمعرات‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2017  |  15:47
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر روس کا خفیہ ایجنٹ ہے،امریکیوں کا انکشاف،نجی ٹی وی چینل ’’نیو‘‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیرمین، رچرڈ بَر نے کہا ہے کہ کمیٹی نے اس بات کی تفتیش جاری رکھی ہوئی ہے آیا 2016ءکے صدارتی انتخابات میں روس نے ...

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا وزیر مملکت برائے داخلہ کے نہ آنے پر برہمی کا اظہار ٗ پھر مستعفی ہونے کی دھمکی

  جمعہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2017  |  15:53
اسلام آباد(این این آئی) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ایک بار پھر مستعفی ہونے کی دھمکی دیدی۔ جمعہ کو سینیٹ کا اجلاس چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی میں شروع ہوا تو چیئرمین نے وزیر مملکت برائے داخلہ کے نہ آنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزارت داخلہ ...

نواز شریف پھر واپس،حکومت نے نیا قانون منظور کرالیا حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر،لیگیوں کا جشن‎!!!

  جمعہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2017  |  15:40
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹ آف پاکستان نے الیکشن اصلاحات بل 2017 بھاری اکثریت سے منظور کر لیا ہے، تفصیلات کے مطابق حکومت شق نمبر 203 کی ترمیم میں ایک ووٹ سے کامیاب ہو گئی ہے، جس کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دوبارہ پارٹی قیادت سنبھالنے کے امکانات پیدا ...

رمضان یا عید کا غیر سرکاری اعلان کرنے والے کو کون سی سزاملے گی؟ افطار سے نماز تراویح تک،مفتی پوپلزئی اورنجی ٹی وی چینلزکوواضح پیغام دیدیاگیا

  جمعرات‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2017  |  0:05
اسلام آباد (آن لائن) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے مسجد قاسم علی خان کے خطیب مفتی پوپلزئی سمیت غیر قانونی رویت ہلال کمیٹیوں کے خلاف گھیرا تنگ کر لیا ہے، رمضان یا عید کا غیر سرکاری طور پر اعلان کرنے والے خطیب یا امام مسجد کو ایک ...

اردو کی کوئی سرزمین نہیں ہے۔ پاکستان کی کیسے ہو سکتی ہے۔؟پاکستانی سیاستدانوں کاحیرت انگیز موقف ،سینٹ میں نئے فیصلے کی منظوری دیدی گئی

  بدھ‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2017  |  23:26
اسلام آباد(آئی این پی)سینٹ میں اپوزیشن لیڈر چوہدری اعتزاز احسن نے اپنی ہی جماعت کے سابق وزیر قانون سینیٹر فاروق ایچ نائیک پر واضح کر دیا ہے کہ اردو اردو ہی رہے گی۔ انہوں نے صوبوں کی زبانوں کی آئینی حیثیت تسلیم کئے جانے کے موقع پر دعائے خیر کیلئے ...

ہاں میں نے بزدلی یا لالچ کے باعث یہ کام نہیں کیا،چیئرمین سینٹ رضا ربانی کا حیرت انگیزاعتراف

  اتوار‬‮ 26 مارچ‬‮ 2017  |  22:35
کراچی(آئی این پی)چئیرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے قیام کی 21ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے وقت بزدلی یا لالچ سینیٹ آف پاکستان سے استعفی نہ دے سکا،18ویں ترامیم میں پارٹی سربراہ کو کل اختیار دے کر غلطی کی گئی ماضی کی پالیسیاں غلط تھیں مگر ...