تازہ تر ین :

سینئر صحافی غلام حسین

شہباز شریف کا استعفیٰ سب سے بڑا سیاسی دھماکہ ، ن لیگ لرز اٹھی

  بدھ‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2017  |  21:59
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی غلام حسین نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانا چاہتے ہیں، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی غلام حسین نے کہا کہ شہباز شریفاپنے بھائی نواز شریف کے ...