تازہ تر ین :

سیف علی خان

سیف علی خان کی ایک اور فلم فلاپ،’’شیف‘‘کی 2دن کی کمائی محض 2کروڑ

  پیر‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2017  |  11:23
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کی فلم ’’شیف‘‘ باکس افس پربزنس کرنے میں یکسر ناکام ہو گئی ،فلم کا ابتدائی دو رروز نے صرف دو کروڑ کمائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ نو اب سیف علی خان کی 30 کروڑ روپے کے بجٹ سے بننے ...

سیف علی خان کی فلم شیف بھارتی باکس آفس پر اچھا تاثر جمانے میں ناکام

  ہفتہ‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2017  |  11:37
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے اپنی نئی فلم ’شیف‘ میں ایک باورچی کا کردار ادا کیا، یہ فلم سینما گھروں میں ریلیز کی گئی تاہم اب تک ہندوستانی باکس آفس پر اچھا تاثر جمانے میں ناکام ہے۔ایک وقت ایسا تھا جب سیف علی خان نے ...

سیف علی خان کو بیٹی سارہ کی فکر پڑ گئی

  پیر‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2017  |  11:57
ممبئی(این این آئی)سیف علی خان کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی سارہ علی خان نے اداکاری کا میدان تو چن لیا ہے لیکن انہیں فکر اس بات کی ہے کہ وہ ناکامی کا سامنا کس طرح کرے گی۔سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان معروف ...

سیف علی خان ماموں بن گئے

  جمعہ‬‮ 29 ستمبر‬‮ 2017  |  17:04
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارسیف علی خان کی بہن اداکارہ سوہا علی خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ سوہاعلی خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش کی اطلاع ان کے اداکارشوہرکنال کھیمو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر مداحوں کو دی۔کنال کھیمو نےاپنے پیغام میں اپنی خوشی کی انتہا ...

سیف علی خان کا ڈوبتا کیرئیر،’’چیف‘‘ سے امیدیں باندھ لیں

  بدھ‬‮ 27 ستمبر‬‮ 2017  |  14:03
ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ انڈسٹری کے چھوٹے نواب سیف علی خان کا کہنا ہے کہ مجھے خود سے سوال کرنا ہوگا کہ میرے کیریئر کے ساتھ کیا غلط ہورہا ہے جب کہ مجھے اپنی نئی فلم ’چیف‘ سے بہت امیدیں وابستہ ہیں۔سیف علی خان جو اپنی آنے والی نئی ...

سالگرہ کے دن سیف علی خان کو ’’سلو بھائی ‘‘نے دن میں تارے دکھا دئیے، تحفے کی جگہ کیا بڑا دھچکا دے ڈالاکہ جس نے چھوٹےنواب کو خوشیاں مناتے ہوئے آگ بگولا کر دیا؟

  جمعہ‬‮ 18 اگست‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیف علی خان کو 47ویں سالگرہ والے دن تحفے کی جگہ سلمان خان کی جانب سے بڑا دھچکا موصول، فلم ’’ریس 3‘‘ سے آؤٹ کرکے سلمان خان کو شامل کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے نامور اداکار سیف علی خان گزشتہ روز پورے 47 برس کے ...

تیمور کی ولادت پر سیف اور کرینہ نے خواجہ سرائوں کے ساتھ کیا کام کیا ؟ میڈیا پر طوفان برپا

  اتوار‬‮ 9 جولائی‬‮ 2017  |  5:30
ممبئی (این این آئی) کرینہ کپور اور سیف علی خان کے بیٹے تیمورکی ولادت پر کپوراورپٹودی خاندان نے خواجہ سراؤں کو مالامال کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت میں بچوں کی پیدائش کے وقت خواجہ سراؤں کو بلانا ایک غیر رسمی رواج ہے خواجہ سرا خوشی کےاس موقع پر آکر ...

سیف علی خان نے بیٹی کی بالی ووڈ میں انٹری کے حوالے سے اپنا بیان بدل لیا

  جمعہ‬‮ 30 جون‬‮ 2017  |  12:53

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے بیٹی کی بالی ووڈ میں انٹری کے حوالے سے اپنا گزشتہ بیان بدلتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اپنی بیٹی سارہ کے شوبز میں آنے پر کوئی اعتراض نہیں بلکہ وہ اس کا بھرپورساتھ دیں گے۔میڈیا رپورٹ ...

سیف علی خان اپنی صاحبزادی سارہ سے ناراض ہو گئے۔۔ وجہ کیا بنی ؟ 

  منگل‬‮ 20 جون‬‮ 2017  |  5:01
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے اداکار سیف علی خان اپنی صاحبزادی سارہ کے فلموں میں کام کرنے کے فیصلے سے خاصے ناراض ہیں۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ کوئی بھی والدین نہیں چاہے گا کہ ان کے بچوں کو زندگی میں کسی بھی ...

سیف علی خان پاکستان دشمنی میں اندھا ہو گیا

  بدھ‬‮ 26 اپریل‬‮ 2017  |  11:05
ممبئی (این این آئی ) ہندوستان میں پاکستانی فنکاروں پر لگائی جانیوالی پابندی پر تقریباً ہر فنکار نے ہی اپنی رائے کا اظہار کیا ، تاہم اگر آج کل کسی کا منفرد بیان توجہ کا مرکز بن رہا ہے تو وہ سیف علی خان ہیں ، ایک انٹرویو میں سیف ...