اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج اور رینجرز کے جوانوں کا دورہ قذافی سٹیڈیم ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے انعقاد کے حوالے سے قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش کے ساتھ سیکورٹی انتظامات کو بھی فول پروف بنانے کیلئے اقدامات ...