تازہ تر ین :

سپر سونک طیارہ

دبئی سے لندن تک کا سفر صر ف چار گھنٹے،دنیا کا تیز ترین طیارہ تیار ہوگیا

  پیر‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  21:56
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی سے لندن تک کا سفر چار گھنٹوں میں مکمل کرنے کی صلاحیت رکھنے والا طیارہ تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا، پروازیں جلد شروع کی جائینگی ۔متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں جاری ایئرشو کے دوران فضائی کمپنی ’بوم‘ کے بانی بلیک شول نے ...