تازہ تر ین :

سورج 28مئی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا

سورج28مئی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا ، اس موقع پرقبلہ کے رخ کا کس طرح بہترین تعین کیاجاسکتاہے ،ماہرین نے طریقہ کار بتادیا

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  23:06
احمدیار(نیوز ڈیسک) سورج 28مئی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا ۔جس سے قبلہ کے رخ کا بہترین تعین ہو سکے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق2 بجکر18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اس وقت دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ کی جانب ہوگا ...