تازہ تر ین :

سندھ ہائی کورٹ

فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے 107 مجرموں کو بچانے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا،خطرناک ترین دہشت گرد بھی شامل

  بدھ‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2017  |  21:48
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سزائے موت پانے والے ایک سو سات خطرناک دہشت گردوں نے فوجی اور انسداد دہشت گردی عدالتوں کے فیصلے چیلنج کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ کی جیلوں میں سزائے موت کے منتظر ایک سو سات قیدیوں نے فوجی اور انسداد دہشتگردی کی عدالتی فیصلے کو سندھ ہائی ...

شاہ زیب قتل کیس، سندھ ہائی کورٹ نے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی سزائے موت کالعدم قرار دیدی

  منگل‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  15:56
کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی اور اس کے دیگر ساتھیوں کی سزائے موت کالعدم قرار دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ رخ جتوئی اور اس کے ساتھیوں کو سزا سنائی، سزا کے وقت شاہ رخ جتوی ...

سندھ ہائی کورٹ نے لوٹی گئی قومی دولت واپس کرنے والے حکومت سندھ کے 477کرپٹ افسران کو برطرف کرنے کے احکامات جاری کر دیئے

  بدھ‬‮ 25 اکتوبر‬‮ 2017  |  10:10
کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ کے 13 محکموں میں موجود قومی دولت لوٹنے اور قانون کے خوف سے واپس کرنے والے 477افسران کو برطرف کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نےلوٹی گئی قومی دولت واپس کرنے والے حکومتسندھ کے 477کرپٹ افسران ...

6 ارب روپے کرپشن کیس، شرجیل انعام میمن کی عبوری ضمانت منسوخ ، گرفتاری کا حکم

  پیر‬‮ 23 اکتوبر‬‮ 2017  |  11:14
کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائی کورٹ نے 6 ارب روپے کرپشن کیس میں سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی ضمانت منسوخ کرکے گرفتاری کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں صوبائی محکمہ اطلاعات میں 6 ارب روپے کرپشن کے حوالے سے کیس کی سماعت ...

ارکان اسمبلی اور سرکاری افسران سمیت 600اہم شخصیات کا نمبربھی آگیا، کھلبلی مچ گئی،بڑا حکم جاری

  منگل‬‮ 22 اگست‬‮ 2017  |  19:15
کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے نیب آرڈیننس کے خاتمے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران عبوری حکم برقرار رکھتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب)کو کارروائیاں جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔نیب نے صوبے سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی اور سرکاری افسران سمیت 600 سے زائد افراد ...

ڈاکٹر عاصم کوفیصلہ سنادیاگیا

  منگل‬‮ 6 جون‬‮ 2017  |  0:26
کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ کے جناب جسٹس حسین اظہر رضوی کی سربراہی میں قائم ڈویژن بینچ نے 479 ارب روپے کی کرپشن اور دہشتگردوں کو علاج معالجہ کی سہولت فراہم کرنے کے مقدمات میں ملوث پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ایگزیکٹ کنٹرول ...

انصاف کا بول بالا, چیف جسٹس نے سیشن جج کو نوکری سے فارغ کر دیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی

  بدھ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2017  |  6:00
کراچی(این این آئی)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سیشن جج اعجاز خاصخیلی کو ملازمت سے برطرف کردیا ہے،سیشن جج نے اپنے بنگلے کی تزئین و آرائش کے لیے فنڈز نہ دینے پر کمشنر حیدرآباد کو توہین عدالت کا نوٹس دے دیا تھا۔سیشن جج اعجاز خاصخیلی نے حیدرآباد میں بطور ایڈیشنل ...

2001ء میں پکڑی گئیں اور پھر۔۔۔! شرمیلا فاروقی کے بارے میں حیرت انگیزانکشاف

  بدھ‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  19:40
کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کو نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت 8دسمبر تک ملتوی کر دی ہے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن اور دیگر کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کو ...

رائو انوار کے معاملے میں نیا موڑ ، سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت سے جواب طلب کر لیا

  پیر‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2016  |  17:03
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے راؤ انوار کی ایس ایس پی ملیر کے عہدے سے معطلی پر صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔پیر کو سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمدعلی مظہر کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے راؤ انوار کی خواجہ اظہار الحسن کے گھر پر چھاپے اور ...