تازہ تر ین :

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا اغوا کیے جانے والے بچوں کو فوری بازیاب کرانے کا حکم

  جمعہ‬‮ 20 اپریل‬‮ 2018  |  11:37
کراچی (آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ نے شہرکے مختلف علاقوں سے اغواکیے جانے والے اورگم شدہ بچوں کی بازیابی کے لیے پولیس کوتمام وسائل بروئے کارلانے اور بچوں کو فوری بازیاب کرنے کا حکم د یدیا۔ گزشتہ روز دو رکنی بینچ کے روبرو شہر کراچی میں بچوں کے اغوا اور ...

پولیس نے درندگی کی انتہاء کردی،ڈیڑھ سال بیٹی پر بندوق تان کر ماں کو برہنہ ہونے پر مجبور کردیا،انتہائی شرمناک انکشافات،واقعہ میں ملوث ایس ایچ او کیخلاف بڑا حکم جاری

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  19:35
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے منشیات فروشی کا الزام لگاکر پولیس اہلکاروں کی جانب سے خاتون کو برہنہ کرنے سے متعلق تحقیقات ڈی آئی جی ویسٹ کے سپرد کردی۔ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کے روبرو منشیات فروشی کا الزام لگاکر پولیس اہلکاروں کی جانب سے خاتون کو برہنہ ...

’پاکستان کا وہ نیوز چینل جو غیرملکی فنڈنگ سے چل رہاہے‘ عدالت میں ایسا انکشاف کہ ہرپاکستانی حیران پریشان رہ جائےگا

  بدھ‬‮ 28 مارچ‬‮ 2018  |  11:55
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایگزیکٹ کے چینل غیر ملکی فنڈنگ سے چلائے جا رہے ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل سلمان الدین کا سندھ ہائیکورٹ میں بیان۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل سلمان الدین نے سندھ ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ ایگزیکٹ کے چینل غیر ملکی فنڈنگ سے چلایاجارہاہے اور ...

دودھ کے نام پرعوام کو پانی پلایا جارہا ہے، سندھ ہائی کورٹ

  منگل‬‮ 27 فروری‬‮ 2018  |  15:40
کراچی(سی پی پی) سندھ ہائی کورٹ کے ججز نے دودھ کی قیمتوں کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ دودھ کے نام پرعوام کو پانی پلایا جارہا ہے۔جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے دودھ کی قیمتوں ...

شاہ زیب نے بہن کو چھیڑنے سے منع کیا، شاہ رخ جتوئی اور دوستوں نے فائر کھول دئیے؟قاتل کو بچانے کیلئے دیت میں کتنے کروڑ اور کیا کچھ دیا گیا،5سال پہلے کیا کچھ ہوا تھا؟ جانئے

  جمعہ‬‮ 2 فروری‬‮ 2018  |  11:22
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق 20سالہ شاہ زیب کے قتل کا واقع 5سال قبل 25دسمبر 2012کو پیش آیا جب مقتول نے طاقت کے نشے میں چورشاہ رخ جتوئی اور اس کے دوستوں کو اپنی بہن کو چھیڑنے سے منع کیا، بات تلخ کلامی تک ...

لیاری ایکسپریس وے یکم جنوری تک نہ کھولا گیا تو کارروائی کریں گے ،سندھ ہائیکورٹ

  منگل‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2017  |  11:25
کراچی (سی پی پی )سندھ ہائیکورٹ نے21دسمبر تک لیاری ایکسپریس وے کا کام مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسپریس وے یکم جنوری تک نہ کھولا گیا تو کارروائی کرینگے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں لیاری ایکسپریس وے منصوبے کے متاثرین کو معاوضہ دینے سے متعلق کیس ...

کروڑوں کی کرپشن بے نقاب ، فریال تالپور ٹھیکوں سےکیسے رقم بناتی رہیں، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

  جمعہ‬‮ 27 اکتوبر‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترقیاتی فنڈز میں خوردبرد ، آصف زرداری کی بہن فریال تالپور اور دیگر کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار اکبر جتوئی ایڈووکیٹ نے سندھ ہائیکورٹ میں کراچی، لاڑکانہ اور شکار پور کے ترقیاتی فنڈز میں کروڑوں کی خورد ...

سندھ ہائیکورٹ ، کراچی میں پولیس مقابلہ جعلی قرار

  پیر‬‮ 23 اکتوبر‬‮ 2017  |  11:44
کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے شہر قائد میں ایک پولیس مقابلے کو مشکوک قرار دیتے ہوئے ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیاہے۔پیرکوسندھ ہائیکورٹ نے محمودآباد میں ہونے والے پولیس مقابلے کو مشکوک قرار دیتے ہوئے گرفتار ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نےمبینہ مقابلے میں گرفتار ...

سندھ ہائیکورٹ نے اسکولوں کی فیسوں میں اضافے پرعمل درآمد روک دیا

  بدھ‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2017  |  15:08
کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے نجی اسکول کی فیسوں میں پانچ فیصد سے زائد اضافے پر عمل درآمد روک دیا ہے۔بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں نجی اسکولوں کی فیسوں میں غیر قانونی اضافے پر درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستیں فاؤنڈیشن پبلک اسکول اورہیڈ اسٹارٹ اسکول کی انتظامیہ کے خلاف ...

کرپٹ عناصر پہلے اداروں کو ماموں بناتے تھے اب چاچو بناتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

  پیر‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2017  |  15:59
کراچی(آئی این پی ) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر پہلے اداروں کو ماموں بناتے تھے اور اب چاچو بناتے ہیں،محکمہ ہ آبپاشی میں بڑے پیمانے پرکرپشن کو کون روکے گا؟،ہر سال سیلاب سے لوگوں کے گھر اور فصلیں تباہ ہوجاتی ...

سندھ ہائیکورٹ نے 5 مبینہ دہشت گردوں کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں

  منگل‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2017  |  16:13
کراچی(این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے پانچ مبینہ دہشت گردوں کی سزا کو کالعدم قراردیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیاہے۔منگل کو سندھ ہائیکورٹ میں 5 مبینہ دہشت گردوں کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران پولیس نے موقف اختیار کیا کہ پولیس ...

عام انتخابات 2018کا انعقاد کھٹائی میں پڑ گیا

  منگل‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2017  |  16:54
کراچی (این این آئی) سندھ ہائیکورٹ میں مردم شماری کے نتائج کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالتی کمیشن کی زیرِنگرانی مردم شماری کرائی جائے۔منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں چیئرمین مشترکہ مفادات کونسل، سیکرٹری وزارت اعدادوشمار اور ...