تازہ تر ین :

سندھ، سوشل میڈیا، بلیک میلنگ

سندھ میں سوشل میڈیا کے ذریعے بلیک میلنگ میں اضافہ

  بدھ‬‮ 10 جنوری‬‮ 2018  |  9:55
سندھ (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) صوبہ سندھ کے سائبر کرائم برانچ کے مطابق صوبے میں سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کو بلیک میل اور بدنام کیے جانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق صرف سال 2017 میں صوبائی کرائم برانچ ...