تازہ تر ین :

سنجوان چھائونی حملہ

’’اب پاکستان تیار رہے اسے قیمت چکانا پڑے گی‘‘ مقبوضہ کشمیر میںفوجی چھائونی حملے کے بعد بھارتی خاتون وزیر دفاع دماغی توازن کھو بیٹھی، پاکستان کو سنگین نتائج کی دھمکی دے ڈالی

  منگل‬‮ 13 فروری‬‮ 2018  |  13:38
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ جموں و کشمیر میں جموں کے علاقے سنجوان میں کشمیری مجاہدین کے چھائونی پر حملے کے بعد بھارت کے ایک بار پھر پاکستان پر الزامات کا سلسلہ جاری ہے اور اب بھارتی خاتون وزیر دفاع نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے پاکستان کو دھمکی دے ڈالی ہے۔ ...