تازہ تر ین :

سلمیٰ ہائیک

سلمیٰ ہائیک کا خواتین پروڈیوسرز وہدایتکاروں کے ساتھ ناانصافیوں کیخلاف احتجاج

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  10:45
نیویارک (این این آئی)ہولی وڈ کی معروف اداکارہ سلمیٰ ہائیک جنہوں نے نہ صرف 13 مئی کو دنیا کے سب سے بڑے فلمی فیشن میلے ’کانز‘ میں خواتین پروڈیوسرز و ہدایت کاروں کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف احتجاج کیا۔بلکہ انہیں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور ...