تازہ تر ین :

سلمان خان،ایشوریا رائے ،پرانی تصویر،سوشل میڈیا،وائرل

سلمان خان اور ایشوریا رائے کی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، ہر کوئی دیکھتا ہی رہ گیا

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  11:45
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی مشہور جوڑی اور سابق پریمی سلمان خان اور ایشوریا رائے کی سوشل میڈیا پر ایک پرانی تصویر وائرل ہو چکی ہے، جسے دونوں کے مداح بڑی پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔سالوں بعد یہ تصویر سوشل میڈیا پر آئی تو ہر کوئی ...