تازہ تر ین :

سلائی مشینیں اور اعلیٰ نسل کی بکریاں مفت تقسیم

قبائلی علاقہ جات میں پاک فوج کے قابل تحسین اقدامات،عوام کے دِل جیت لئے ،زبردست قدم اُٹھالیا

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  23:33
باجوڑ (این این آئی) پاک فوج 172ونگ کی جانب سے باجوڑ کے پاک افغان سرحدی علاقے پر واقع سلارزئی قبائل کے مستحق دیہاتی افراد میں سلائی مشینیں اور اعلیٰ نسل کی بکریاں مفت تقسیم کی گئیں۔علاقے میں مسجد کی تعمیر کیلئے چارلاکھ روپے اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی ...