تازہ تر ین :

سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی

سعودی عوام نے اپنا پیسہ بینکوں سے نکالنا شروع کردیا، روزانہ کتنے ارب ریال نکالے جا رہے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

  بدھ‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2017  |  20:53
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے بینکوں سے سعودی عوام روزانہ دو ارب ریال سے زیادہ رقم نکال رہے ہیں تفصیلات کے مطابق سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی ’’ساما‘‘ کا کہنا ہے کہ مقامی کھاتے دار روزانہ اے ٹی ایم کے ذریعے 2 ارب ریال سے زیادہ رقم نکال رہے ...