تازہ تر ین :

سعودی شہری

50سالہ سعودی شہری نے اکلوتی بیٹی کی شادی دو مردوں کے ساتھ کرادی، پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہو گیا

  پیر‬‮ 11 دسمبر‬‮ 2017  |  17:54
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 50سالہ سعودی شہری نے اکلوتی بیٹی کی شادی بیک وقت 2سعودی شہریوں سے کردی، شکایت موصول ہونے پر پوچھ گچھ شروع۔ سعودی اخبار ’’عکاظ‘‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق 50سالہسعودی شہری نے اپنی اکلوتی بیٹی کی شادی پہلے ایک شخص سے کی جس دوران اس نے اپنے ...

دوران میچ کھلاڑی کی تعریف کرنے پر سعودی شہری نے بیوی کو طلاق دیدی

  منگل‬‮ 31 اکتوبر‬‮ 2017  |  4:00
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سعودی نوجوان نے کرسٹیانو رونالڈو کی تعریف کرنے پر اپنی بیوی کا طلاق دے دی۔ بارسلونا اور رئیل میڈرڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں بیوی نے کرسٹیانو رونالڈو کی تعریف کی جس پر شوہر اور بیوی کے درمیان نونک جھونک شروع ہو گئیاور نوبت طلاق تک ...

سعودی شہری نے اپنی موت کی ویڈیو ریکارڈ کرلی، لرزہ خیز ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

  جمعرات‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خوفناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونے والےسعودی شخص نےاپنی موت کی ویڈیو ریکارڈ کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شہر الرائن اور البشا کے درمیان ہائی وے پر ایک سعودی شخص خوفناک حادثے میں اپنی موت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔ ...

سعودی عرب میں ایک شخص نے نکاح سے چند منٹ قبل شادی سے انکار کیوں کیا؟ دلہن نے کیا مطالبہ کیا کہ شادی رک گئی؟ حیرت انگیز تفصیلات جاری

  جمعرات‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2017  |  20:25
ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی شہری نے اپنی ہونے والی بیوی سے محض اس لیے شادی کرنے سے انکار کردیا کیونکہ خاتون نے گاڑی چلانے کی اجازت مانگی تھی۔ سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت ملنے کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں لیکن ایک ایسا انوکھا ...

’’10کروڑ نہ ہی 20کروڑ ‘‘ عید الاضحی پرقربانی کیلئے اِس بکری کوکتنے کروڑ روپے میں خریدا گیا، جان کر دنگ رہ جائیں گے

  منگل‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2017  |  6:07
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عیدالاضحی کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمان اپنی استطاعت کے مطابق سنت ابراہیمیؑ کی ادائیگی کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں ۔ اس موقع پر سب مسلمان اس مذہبی فریضے کی ادائیگی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی کوشش کرتے ہیں تاہم کچھ عرصے ...

’’اف میرے خدا! اتنی دولت‘‘ قیمتی چیتا، سونے کی گاڑیوں کا پورا بیڑا، ملازموں سے بھرا ہوائی جہاز، سعودی شہری کی دولت دیکھ کر گوروں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

  ہفتہ‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2017  |  13:57
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی کھرب پتی شہریوں کی پرتعیش زندگیاں اکثر خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں، اب ایک امیر ترین سعودی شہری برکی بن عبداللہ منظر عام پر آیا ہے جو چھٹیاں گزارنے ان دنوں برطانیہ کے شہر لندن پہنچا ہےتو ایک چیتا اورسونے سے بنی نصف درجن گاڑیوں کا ...

سعودی شہری نے راہ چلتی اپنی بیوی کو طلاق دیدی

  بدھ‬‮ 23 اگست‬‮ 2017  |  6:00
ریاض(آن لائن) سعودی عرب میں معمولی جھگڑوں پر میاں بیوی کے درمیان طلاق کی شرح میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔خلیجی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق معمولی سی بات پر طلاق کا تازہ واقعہ سعودی عرب میں پیش آیا جہاں شوہر نے خود سے آگے چلنے پر ...

دِل جلے شوہر کابیوی سے انتقام لینے کیلئے حیرت انگیزاقدام،سعودی شہری کو80 ہزار ڈالرز جرمانہ کردیاگیا

  جمعہ‬‮ 3 مارچ‬‮ 2017  |  21:44
ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پرشہری پر80 ہزار ڈالرز کا بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا ۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک شہری نے ضرورت سے زیادہ چالاک بننے کی کوشش کی ہے۔وہ اپنی سابقہ بیوی کی ملکیتی گاڑی کو بے ہودہ اور ...

ویزے کے بغیر سعودی شہریوں کو پاکستان انٹری مہنگی پڑگئی ، زبردست اقدام اٹھا لیا گیا

  منگل‬‮ 30 اگست‬‮ 2016  |  12:44
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)ویزے کے بغیر پاکستان آنے والے تین سعودی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ، ایف آئی اے کی جانب سے بغیر دستاویزات سفر کرنے پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ۔ نجی ٹی وی نے امیگریشن ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب سے تعلق ...