تازہ تر ین :

سعودی حکومت

saudi-king

عر ب ملک کاتمام شہریوں کوذاتی گھر فراہم کرنے کا فیصلہ،زبردست اعلان کردیاگیا

  منگل‬‮ 17 جنوری‬‮ 2017  |  0:08
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیامیں کئی ممالک اپنے شہریوں کےلئے ذاتی گھرفراہم کرنے کے منصوبے بنانے کے خواب دیکھتے ہیں لیکن سعودی عرب نے معاشی بحران کے بائوجود اپنے تمام شہریوں کے لئے ذاتی گھرفراہم کرنے کاایک عالی شان منصوبے شروع کرنے کااعلان کیاہے جواپنی مثال آپ ہے اس طرح کی مثال دنیابھرمیں کہیں ملتی ...
deported pakistani

سعودی حکومت نے غیرملکی تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی

  اتوار‬‮ 15 جنوری‬‮ 2017  |  21:18
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے غیرملکی تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی ،سعودی جوازات نے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈائون کی تردیدکردی ہے ۔عرب میڈیاکے مطابق جوازات کے ترجمان نے کہاکہ کریک ڈاؤن کی تمام خبریں غلط ہیں ۔ترجمان کاکہناتھاکہ اگرغیرملکی تارکین وطن کے حوالے سے حکومت ...
hajj

سعودی حکومت نے بھارتی مسلمانوں کے حج کوٹہ میں غیرمعمولی اضافہ کردیا

  بدھ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2017  |  22:02
جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے بھارتی مسلمانوں کے حج کوٹہ میں غیرمعمولی اضافہ کردیاہے ۔سعودی حکومت نے بھارتی مسلمانوں کے حج کوٹہ میں ساڑھے 34ہزارحاجیوں کااضافہ کیاہے جس کے بعد رواں سال پونے دولاکھ بھارتی مسلمان فریضہ حج اداکرینگے ۔سعودی حکومت نے بھارت کے کوٹے میں 29سال بعد یہ اضافہ کیاہے ۔بھارتی میڈیارپورٹس ...
saudi-shora

معاشی پریشانی ،سعودی حکومت نے نیاقانون نافذکرنیکافیصلہ کرلیا،پاکستان کوہرسال اربوں روپے کانقصان ہوگا

  جمعرات‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2016  |  21:34
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) معاشی طورپرپریشان سعودی حکومت نے ملک میں مقیم پاکستانیوں سمیت دیگرغیر ملکی باشندوں کے ترسیل زر پر 6فیصد ٹیکس نافذ کرنے پر غور شروع کر دیا ۔سعودی عرب کی شوری کونسل نے غیر ملکیوں پر رقم ملک سے باہر بھیجنے کی صورت میں ٹیکس نافذ کرنے کی تجویز ...
saudi-king

آئندہ عمرہ کیلئے جانے والے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ۔۔ سعودی حکومت نے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ

  منگل‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2016  |  11:45
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے زائرین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں قیام کی قانونی مدت کی سختی سے پابندی کریں ،مقررہ وقت گزرنے کے باوجود سعودی عرب میں قیام کرنے والوں کو پچاس ہزار سے ایک لاکھ ریال (14لاکھ ...
eunichs

خواجہ سرائوں کے عمرے پر کوئی پابندی نہیں لگائی،سعودی حکومت

  اتوار‬‮ 27 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  18:53
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے خواجہ سرائوں کے عمرے پر کوئی پابندی نہیں لگائی،اس بارے میں  خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔سعودی سفارتخانے کے اعلیٰ حکام نے بتایا کہ خواجہ سرائوں کے عمرے پر کوئی پابندی عائد نہ کی گئی ہے بلکہ ان کے لئے جو قانونی ماضی ...
saudia

کیا شریعت کی رو سے سعودی حکومت خواجہ سراؤں کے عمرے پر پابندی لگاسکتی ہے؟ مفتی عبدالقوی نے جواب دیدیا

  ہفتہ‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  20:05
ملتان (این این آئی)معروف عالم دین مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل نہیں ہوتا شہادت ہوتی ہے ٗقندیل بلوچ کے قاتلوں کو سزائے موت دی جانی چاہیے۔ اپنے مدرسے میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے مفتی عبدالقوی نے کہا کہ شریعت کی رو سے سعودی حکومت ...
zakir-naik

ذ اکر نائیک کی ویب سائٹ بند‘ گرفتاری کیلئے بھارت کا انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ

  منگل‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  18:48
نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں اسلامی سکالر ذاکر نائیک کی تنظیم اسلامی ریسرچ فاونڈیشن پر پابندی کے بعد بھارتی حکام نے ادارے کی ویب سائٹ بھی بند کردی، تنظیم کی سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر پابندی کیلئے این آئی اے امریکی حکام سے رابطہ بھی کرے گی۔ ذاکر ...
hajaj-karam

سعودی حکومت نے پاکستانیوں کی تعریف کر دی۔۔ وجہ جان کر آپ بھی فخر کریں گے

  جمعرات‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  4:40
پشاور (این این آئی)سعودی حکومت نے حجاج کرام کی بہترین خدمت پر پی آئی اے بوائے سکاؤٹس پشاور کی کارکردگی کو سراہا ہے سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے حالیہ حج آپریشن کے دوران پاکستانی حجاج کرام کی بہترین خدمت پر پی آئی اے سکاؤٹس پشاور کے محمدفاروق کو ...
saudi arab

بگڑتے مالی حالات،خطرات کے باوجود سعودی حکومت نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا

  ہفتہ‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2016  |  0:08
ریاض(آئی این پی)سعودی حکومت نے بزنس کے لیے آنے والے افراد کی ویزا فیس میں سات گنا اضافہ کردیا،سفارت کاروں اور ماہرین کا خیال ہے کہ اس سے سعودی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاری بری طرح متاثر ہو گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی حکومت نے بزنس کے ...