تازہ تر ین :

سستا علاج متعارف

اسپرین سے دانتوں کے عام ترین مرض کا سستا علاج متعارف

  جمعہ‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2017  |  17:23
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسان کی عمر بڑھنے کے ساتھ اس کے دانت خراب ہونا بھی شروع ہو جاتے ہیں لیکن مہنگے علاج کی بجائے سستی اسپرین اس کو ریورس کرنے میں مدد دے سکتی ہے، یہ سستی اور درد کش گولی ...