تازہ تر ین :

سری لنکن ٹیم

سری لنکن ٹیم کادورہ پاکستان کھٹائی میں پڑ گیا

  پیر‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2017  |  14:12
دبئی (آن لائن) ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے بعد سری لنکن ٹیم نے پاکستان میں ایک ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کا اشارہ دیا تھا۔ سری لنکا نے 3ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا آخری مقابلہ 29اکتوبر کو قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں کھیلنا ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ ...

سری لنکن ڈریسنگ روم میں بسکٹ “کھانے پر کرکٹرز کا ٹیم منیجر سے جھگڑا ،بورڈ نے پابندی لگا دی

  ہفتہ‬‮ 19 اگست‬‮ 2017  |  16:00
کولمبو(آئی این پی) سری لنکن ڈریسنگ روم میں بسکٹ کھانے پر پابندی عائد کردی گئی جب کہ حکم عدولی پر جھگڑے اور برتن توڑنے کی اطلاعات سامنے آگئیں۔سری لنکن میڈیا میں خبریں گردش میں تھیں کہ ڈریسنگ روم میں بسکٹ کھانے پر کرکٹرز کا ٹیم منیجر اسنکاگروسنہا سے جھگڑا ہوا ...

سری لنکن ٹیم نے دورہ پاکستان سے انکار کردیا ، تمام میچز یو اے ای میں ہونگے

  جمعرات‬‮ 27 جولائی‬‮ 2017  |  13:38
لاہور(آن لائن) سری لنکن کرکٹ ٹیم نے ایک بار پھر پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اکتوبر میں سیریز طے ہے،پی سی بی حکام نے سری لنکن بورڈ سے درخواست کی تھی کہ وہ 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے اپنی ٹیم پاکستان ...

سری لنکن ٹیم حملہ کیس،ملزمان کی قسمت کافیصلہ سنادیاگیا

  جمعہ‬‮ 23 جون‬‮ 2017  |  0:12
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سری لنکن ٹیم حملہ کیس کی سماعت کی اور دو ملزمان عبیداللہ اور ابراہیم خلیل کو بری کردیا۔ ملزمان عبیداللہ اور ابراہیم خلیل کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان پر سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنے والے ...

سری لنکن ٹیم سمیت متعدد دہشتگرد حملوں میں ملوث دہشتگرد ساتھیوں سمیت ہلاک

  پیر‬‮ 20 مارچ‬‮ 2017  |  10:26
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں سری لنکن ٹیم پر حملے میں ملوث دہشتگردی قاری یاسین تین سمیت سمیت ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صوبے پکتیکا کے علاقے بیرمل میں امریکی ڈرون نے ایک کمپاؤنڈ کو نشانہ بنا یا جس کے نتیجے ...

سری لنکن کرکٹ بورڈمیں مجھے کس کام کیلئے مجبور کیا جاتا رہا ؟ خاتون ملازمہ نے شرمناک انکشاف کر دیا

  ہفتہ‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2016  |  12:55
کولمبو( آن لائن )’’بس اب یہی سننا باقی رہ گیا تھا ‘‘سری لنکن کرکٹ بورڈمیں مجھے کس کام کیلئے مجبور کیا جاتا رہا ؟ خاتون ملازمہ نے شرمناک انکشاف کر دیا,مارکیٹنگ ڈویژن کی سابق سیکرٹری گیاتری وکرما سنگھے نے سری لنکن کرکٹ حکام کے سیاہ کرتوتوں کا پردہ چاک کردیا۔اپنے ...

لاستھ ملنگا کی سری لنکن ٹیم کے کپتانی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش

  منگل‬‮ 8 مارچ‬‮ 2016  |  11:08
کولمبو (نیوز ڈیسک) سری لنکا کی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان لاستھ ملنگا نے گھٹنے کی انجری میں آہستہ آہستہ صحت یابی کے بعد کرکٹ بورڈ کو مستعفی ہونے کی پیشکش کی ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کو ملنگا کا خط موصول ہو گیا ہے لیکن ابھی تک انہوں نے ...