تازہ تر ین :

سرکاری کالجز اور جامعات

پانچ برسوں کے دوران خیبرپختونخوا میں کتنے نئے سرکاری کالجز اور کتنی جامعات قائم کی گئیں؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  21:25
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ اعلیٰ تعلیم کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث صوبے کے سرکاری کالجوں میں داخلوں کی شرح میں21فیصد جبکہ جامعات میں 43فیصد اضافہ ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران صوبے میں 47نئے سرکاری کالجز اور دس جامعات قائم کی ہیں،ہائیر ایجوکیشن ...