تازہ تر ین :

سرائے عالمگیر

ن لیگ کے ستارے گردش میں،5سگے بھائی انتخابات میں آمنے سامنے پانچوں بھائی کس کس پارٹی کی طرف سے الیکشن لڑینگے؟دلچسپ صورتحال

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  9:11
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرائے عالمگیر کے حلقہ این اے 71سے5حقیقی بھائی آمنے سامنے آگئے۔ن لیگ کے عابد رضاکوٹلہ،چوہدری شبیر کوٹلہ،چوہدری آصف رضا کوٹلہ نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے ہیں ۔ق لیگ کی جانب سے چوہدری نعیم رضا ،چوہدری شاہد رضا نے بھی اسی حلقے سے کاغذات جمع کرائے۔ا س ...